مندرجات کا رخ کریں

جان رسکن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 05:00، 21 اگست 2012ء از EmausBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (r2.7.2+) (روبالہ ترمیم: uk:Джон Раскін)
جان رسکن


پیدائش: 1819ء

انتقال: 1900ء

انگریزی ادیب آرٹ کا نقاد اور مصلح۔ لندن میں پیدا ہوا ۔ آکسفورڈ یونیورسٹی میں تعلیم پائی ۔ 1860ء میں اپنی ساری مورثی جائیداد مزدوروں کی فلاح و بہبود کے کاموں میں صرف کی ۔ ایک نمونے کا گاؤں بنایا جس میں کسان امدادِ باہمی کے اصولوں پر کام کرتے تھے۔ 1870ء میں آکسفورڈ میں فنونِ لطیفہ کا پروفیسر مقرر ہوا۔ وفات کے بعد آکسفورڈ کا ایک کالج اس کے نام سے موسوم کیا گیا۔ اس کی اہم تصنیف ’’ماڈرن پینٹرز‘‘ (پانچ جلدیں) ہے۔ دوسری تصانیف میں دی سیون لیمپس آف آرکی ٹیکچر اور دی سٹونز آف وینس قابل ذکر ہیں۔