مندرجات کا رخ کریں

قواعدِ زبان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 08:03، 14 جنوری 2024ء از Tahir-bot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (Category:Short description is different from Wikidata سے Category:ویکی ڈیٹا سے مختلف مختصر وضاحت میں منتقل کر دیئے گئے بذریعہ گروہ زمرہ بندی)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)


لسانیات میں قواعد کسی بھی قدرتی زبان کے ڈھانچہ جاتی قوانین کو کہتے ہیں جو الفاظ، فقرے اور جملوں کی تشکیل پر قابو رکھتے ہیں۔ اس اصطلاح سے اس کا مطالعہ بھی مراد لیا جاتا ہے۔ اور اس میں صَرف، نحو، صوتیات اور معنویات وغیرہ شامل ہیں۔