مندرجات کا رخ کریں

عشق پیچاں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
The printable version is no longer supported and may have rendering errors. Please update your browser bookmarks and please use the default browser print function instead.
عشق پیچاں کا ایک پھول

عشق پیچاں (Morning Glory) خاندان کے بہت سارے پودوں کا مشترکہ نام ہے۔ اس کے پھول نیلے، بنفشی، سرخ اور ملے جلے رنگوں کے ہوتے ہیں۔ یہ بیل کی شکل میں ہوتے ہیں۔ پتا گول ہوتا ہے اور دوپہر تک مرجھانا شروع ہو جاتے ہیں اور ایک بیل پر بہت زيادہ تعداد میں کھلتے ہیں۔ پھول قیف نما ہوتے ہیں۔ پرندے اور کیڑے زیرگی کے عمل میں مدد دیتے ہیں۔

ان پودوں کو دھوپ کی ضرورت ہوتی ہے۔

بیرونی روابط

نگار خانہ