مندرجات کا رخ کریں

باب:ریاستہائے متحدہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

باب ریاستہائے متحدہ

Flag of the United States of America
Flag of the United States of America
Great Seal of the United States of America
Location on the world map
ریاستہائے متحدہ امریکہ (انگریزی: United States of America؛ یونائیٹڈ سٹیٹس آف امیریکا) شمالی امریکا میں واقع ایک ملک ہے۔ اسے عرف عام میں صرف یونائیٹڈ سٹیٹس (انگریزی: United States؛ ریاستہائے متحدہ) بھی کہتے ہیں جبکہ امریکہ (انگریزی: America؛ امیریکہ) کا لفظ بھی زیادہ تر اسی ملک سے موسوم کیا جاتا ہے جو بعض ماہرین کے مطابق تکنیکی لحاظ سے غلط ہے۔

ریاستہائے متحدہ شمالی امریکہ کا دوسرا اور دنیا کا تیسرا (یا چوتھا) بڑا ملک ہے۔ اس کے شمال میں کینیڈا، جنوب میں میکسیکو، مشرق میں بحر اوقیانوس اور مغرب میں بحر الکاہل واقع ہیں۔ ریاست ہائے متحدہ ایک وفاقی آئینی ریاست ہے اور اس کا دار الحکومت واشنگٹن ڈی سی ہے۔
37 لاکھ مربع میل یعنی 96 لاکھ مربع کلو میٹر پر پھیلا ہوا یہ ملک دنیا کا تیسرا بڑا ملک ہے جس میں کل تیس کروڑ سے زائد باشندے آباد ہیں۔
امریکی فوج، معشیت، ثقافت اور سیاسی اثر و رسوخ میں انیسیوں اور بیسویں صدی میں بڑھا ہے۔ روس کے زوال کے بعد جب سرد جنگ ختم ہوئی تو امریکہ دنیا کی واحد سپر پاور کے طور پر ظاہر ہوا اور اب امریکہ دنیا بھر میں کھلم کھلا مداخلت کر رہا ہے۔


منتخب مضمون

نیویارک ریاستہائے متحدہ امریکا کا سب سےبڑا شہر ہے اور دنیا کےعظیم ترین شہروں میں سےشمار ہوتا ہے۔ اس کو بگ ایپل (big apple) بھی کہا جاتا ہے۔ ریاست نیویارک کے اس شہر کی آبادی 8.2 ملین ہےجبکہ شہر 321 مربع میل (تقریباًً 830 مربع کلومیٹر) پر پھیلا ہوا ہے۔ یہ براعظم شمالی امریکہ کا سب سےگنجان آباد شہر ہے۔ مضافاتی علاقوں کی آبادی سمیت 18.7 ملین کی آبادی کےساتھ نیویارک دنیا کےبڑےشہری علاقوں میں سےایک ہے۔

نیویارک کاروبار، تجارت، فیشن، طب، تفریح، ذرائع ابلاغ اور ثقافت کا عالمی مرکز ہےجہاں کئی اعلیٰ نوعیت کےعجائب گھر، آرٹ گیلریاں، تھیٹر، بین الاقوامی ادارےاور کاروباری مارکیٹیں ہیں ۔ اقوام متحدہ کاصدر دفتر بھی اسی شہر میں ہےجبکہ دنیا کی کئی معروف بلند عمارات بھی اسی شہر کی زینت ہیں۔ یہ شہر دنیا بھر کےسیاحوں کےلئےپرکشش حیثیت کا حامل ہےاور وہ نیویارک کےاقتصادی مواقع، ثقافت اور طرز زندگی سےفائدہ اٹھانےکےلئےیہاں کا رخ کرتےہیں۔ نیویارک شہر میں امریکہ کےدیگر شہروں کےمقابلےمیں جرائم کی شرح سب سےکم ہے۔
اس وقت نیویارک شہر کے میئر مائیکل بلوم برگ ہیں۔


منتخب تصویر

The facade of the Chicago Theatre.
The facade of the Chicago Theatre.

زمرہ جات

اختیار کریں [+] ذیلی زمرہ جات دیکھنے کے لیے
زمرہ ریاستہائے متحدہ امریکہ نہیں ملا

کیا آپ جانتے ہیں۔۔۔


  • ۔۔۔کہ ریاستہائے متحدہ امریکہ کے اصل باشندے سرخ ہندی ہیں؟
  • ۔۔۔کہ ان متحدہ ریاستوں کی تعداد 50 ہے جن کے پرچم بھی علیحدہ ہیں؟
  • ۔۔۔کہ ریاستہائے متحدہ امریکہ زمینی رقبہ کے لحاظ سے دنیا کی تیسری بڑی حکومت ہے؟
  • ۔۔۔کہ ریاستہائے متحدہ امریکہ کے 16 فیصد باشندگان سیاہ فام افریقی النسل ہیں؟
  • ۔۔۔کہ ریاستہائے متحدہ امریکہ میں نفط سب سے زیادہ پیدا اور صرف ہوتا ہے؟



منتخب شخصیت

ابراہم لنکن
ابراہم لنکن ایک ڈاکیے اور کلرک سے زندگی شروع کر کے امریکا کا سولہواں صدر بنا۔ اپنی ذاتی محنت سے قانونی امتحان پاس کر لیا۔ وکالت کا پیشہ اختیار کیا۔ آہستہ آہستہ امریکن کانگرس کا رکن بن گیا۔ 1856 ء میں امریکا کی جمہوری جماعت میں شامل ہو گیا۔ 1860 میں امریکا کا صدر منتخب ہوا۔ 1864 ء میں دوبار صدر منتخب ہوا۔ 1863 ء میں حبشیوں کی آزادی کا اعلان کیا۔ حبشیوں کو غلامی سے آزاد کرانے کی سر توڑ کوشش کی۔ انسان کو انسان کا غلام ہونا غیر فطری سمجھتا تھا۔

1865 ء میں کسی پاگل نے اسے اس وقت گولی مار کر قتل کر ڈالا جب وہ فورڈ تھیٹر میں ڈرامہ دیکھ رہا تھا۔


منتخب مقام

ہیوسٹن کے مختلف مناظر
ہیوسٹن (انگریزی: Houston) امریکا کی ریاست ٹیکساس کا سب سے بڑا اور ریاستہائے متحدہ امریکہ کا چوتھا سب سے بڑا شہر ہے۔ 600 مربع میل (1600 مربع کلومیٹر) پر پھیلا یہ شہر ہیرس کاؤنٹی کا مرکز ہے جو ملک کی تیسری سب سے زیادہ آبادی رکھنے والی کاؤنٹی ہے۔ 2005ء کی امریکی مردم شماری کے مطابق شہر کی آبادی اندازاً 20 لاکھ سے زائد ہے۔ یہ ہیوسٹن-شوگر لینڈ-بیٹن شہری علاقے کے مرکز میں واقع ہے، جو خلیج (میکسیکو) کے ساحلی علاقے کا ثقافتی و اقتصادی مرکز ہے اور 10 کاؤنٹیز کی مجموعی 53 لاکھ سے زائد آبادی کے ساتھ امریکہ کا ساتواں سب سے بڑا شہری علاقہ ہے۔

ہیوسٹن دنیا بھر میں اپنی توانائی (خصوصاً تیل) اور طیارہ سازی کی صنعتوں اور جہازوں کی گزرگاہ کے باعث شہرت رکھتا ہے۔ ہیوسٹن کی بندرگاہ بین الاقوامی تجارت کے لحاظ سے ملک میں اول درجے پر ہے اور دنیا کی چھٹی سب سے بڑی بندرگاہ ہے۔ فورچیون 500 ہیڈکوارٹر فہرست میں نیو یارک شہر کے بعد دوسرے درجے پر آنے والے ہیوسٹن میں ٹیکساس میڈیکل سینٹر بھی واقع ہے جو دنیا کے سب تحقیق اور صحت عامہ کے اداروں کا دنیا کا سب سے بڑا مجموعہ ہے۔
گلوبلائزیشن اور ورلڈ سٹیز اسٹڈی گروپ اینڈ نیٹ ورک کی جانب سے امریکہ کے 11 عالمی معیار کے شہروں میں ہیوسٹن اول درجے پر ہے۔


منتخب سیربین

فہارس

فہارس متعلقہ موضوعات

ثقافت

تعلیم

معیشت

جغرافیہ

حکومت

تاریخ

قانون

ذرائع ابلاغ

تاریخ قدرتی اشیا

Statue of Liberty

عوام

محفوظ علاقے

مذہب

نقل وحمل


موضوعات

History (book A, B) TimelinePre-ColumbianColonial United Statesتیرہ کالونیاںDeclaration of IndependenceAmerican RevolutionWestward ExpansionCivil WarReconstructionپہلی جنگ عظیمکساد عظیمدوسری جنگ عظیمKorean Warسرد جنگجنگ ویت نامCivil Rightsدہشت کے خلاف جنگForeign relationsMilitaryDemographicIndustrialInventions and DiscoveriesPostal

حکومت (book) Law (ریاستہائے متحدہ امریکا کا آئینBill of RightsSeparation of powers) • Legislative branch (ریاستہائے متحدہ ایوان نمائندگانSenate) • Executive Branch (CabinetFederal agencies) • Judicial Branch (Supreme CourtAppeals) • Law enforcement (DoJایف بی آئی) • Intelligence (سی آئی اےDIANSA) • Military (فوجبحریہMarinesفضائیہکوسٹ گارڈ) • Flag

سیاست Political parties (ڈیموکریٹکریپبلکن) • Elections (Electoral College) • Political ideologyPolitical scandalsRed states and blue statesچچا سامPuerto Rican independence movement

Geography (book) Political divisionsTerritoryریاستیںشہرکاؤنٹیاںریاستہائے متحدہ کے علاقہ جات کی فہرست (نیو انگلینڈMid-AtlanticThe SouthMidwestGreat PlainsNorthwestSouthwest) • Mountains (AppalachianRocky) • Rivers (Mississippiکولوراڈو) • IslandsExtreme pointsNational Park SystemWater supply and sanitation

Liberty Bell

معیشت (book) امریکی ڈالرCompaniesWall StreetFederal ReserveBankingStandard of living (Personal اور Household incomeIncome inequalityHomeownership) • CommunicationsTransportation (CarsTrucksHighwaysAirportsRailroads) • Tourism

Society Demographics (book A, B) • Languages (American EnglishSpanish) • ReligionSocial class (American DreamAffluenceMiddle classPovertyEducational attainmentProfessional and working class conflict) • MediaEducationHolidaysCrimePrisonsHealth care

Culture (book) Music (ClassicalFolkPopularجاز) • فلم اور TV (Hollywood) • Literature (American FolklorePoetryTranscendentalismHarlem RenaissanceBeat generation) • PhilosophyVisual arts • (Abstract expressionism) • CuisineDanceArchitectureFashion

Issues Affirmative actionAmerican exceptionalismAnti-AmericanismCapital punishmentDrug policy & ProhibitionEnvironmentalismHuman rightsImmigrationUnited States–Mexico barrierObesityPornographyRacial profilingSame-sex marriageAbortionAdolescent sexuality

ویکیپیڈیا کتابیں ریاستہائے متحدہ


متعلقہ ابواب

صوبہ وشہر سے متعلق

الاباما کا پرچم Alabama • الاسکا کا پرچم Alaska • ایریزونا کا پرچم Arizona • آرکنساس کا پرچم Arkansas • کیلیفورنیا کا پرچم California (Central Valley • Greater Los Angeles • Inland Empire • San Diego • San Francisco Bay Area • Southern California) • کولوراڈو کا پرچم Colorado • کنیکٹیکٹ کا پرچم Connecticut • ڈیلاویئر کا پرچم Delaware • فلوریڈا کا پرچم Florida (Miami) • جارجیا (امریکی ریاست) کا پرچم Georgia (Atlanta) • ہوائی کا پرچم Hawaii • ایڈاہو کا پرچم Idaho • الینوائے کا پرچم Illinois (Chicago) • انڈیانا کا پرچم Indiana (Indiananapolis) • آئیووا کا پرچم Iowa • کنساس کا پرچم Kansas • کینٹکی کا پرچم Kentucky (Louisville) • لوویزیانا کا پرچم Louisiana (New Orleans) • میئن کا پرچم Maine • میری لینڈ کا پرچم Maryland • میساچوسٹس کا پرچم Massachusetts • (Boston • Cape Cod) • مشی گن کا پرچم Michigan (Metro Detroit) • مینیسوٹا کا پرچم Minnesota • مسیسپی کا پرچم Mississippi • مسوری کا پرچم Missouri • مونٹانا کا پرچم Montana • نیبراسکا کا پرچم Nebraska • نیواڈا کا پرچم Nevada (Las Vegas) • نیو ہیمپشائر کا پرچم New Hampshire • نیو جرسی کا پرچم New Jersey • نیو میکسیکو کا پرچم New Mexico • نیویارک کا پرچم New York (Capital District • Finger Lakes • Hudson Valley • New York City) • شمالی کیرولائنا کا پرچم North Carolina • شمالی ڈکوٹا کا پرچم North Dakota • اوہائیو کا پرچم Ohio (Cincinnati • Cleveland) • اوکلاہوما کا پرچم Oklahoma • اوریگون کا پرچم Oregon • پنسلوانیا کا پرچم Pennsylvania (Erie • Lancaster • Philadelphia • Pittsburgh) • پورٹو ریکو کا پرچم Puerto Rico • روڈ آئلینڈ کا پرچم Rhode Island • جنوبی کیرولائنا کا پرچم South Carolina • جنوبی ڈکوٹا کا پرچم South Dakota • ٹینیسی کا پرچم Tennessee • ٹیکساس کا پرچم Texas  (Austin • Dallas – Fort Worth Metroplex • Houston) • یوٹاہ کا پرچم Utah • ورمونٹ کا پرچم Vermont • ورجینیا کا پرچم Virginia • ریاست واشنگٹن کا پرچم Washington (Seattle) • واشنگٹن ڈی سی کا پرچم Washington, D.C. • مغربی ورجینیا کا پرچم West Virginia • وسکونسن کا پرچم Wisconsin • وائیومنگ کا پرچم Wyoming


کھیل سے متعلق
American football • Baseball • College football • NASCAR • Soccer in the United States

نقل وحمل سے متعلق
U.S. Roads • California Roads • Maryland Roads • Michigan Highways • New York Roads • Washington Roads


Border territories
North America North America • کینیڈا کا پرچم Canada • میکسیکو کا پرچم Mexico


ویکیمیڈیا ساتھی منصوبے

ریاستہائے متحدہ ریاستہائے متحدہ ریاستہائے متحدہ ریاستہائے متحدہ ریاستہائے متحدہ ریاستہائے متحدہ ریاستہائے متحدہ
ویکی اخبار
آزاد متن خبریں
ویکی اقتباسات
مجموعہ اقتباسات متنوع
ویکی کتب
آزاد نصابی ودستی کتب
ویکی منبع
آزاد دارالکتب
وکشنری
لغت ومخزن
ویکیورسٹی
آزاد تعلیمی مواد ومصروفیات
العام
انبار مشترکہ ذرائع
سرور کیش کو صاف کریں