مندرجات کا رخ کریں

ضلع جعفرآباد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(جعفرآباد ضلع سے رجوع مکرر)

ضلع جعفر آباد
ضلع جعفر آباد
District Jafarabad
ضلع جعفر آباد کا نقشہ
ضلع جعفر آباد کا نقشہ
ملک پاکستان
صوبہ بلوچستان
پایہ تختڈیرہ اللہ یار
قیام1987
حکومت
 • ڈویژننصیر آباد ڈویژن
 • انتخابی حلقہاین اے-255 (صحبت پور مع جعفر آباد، اوستہ محمد اور نصیر آباد)
 • انتظامی تقسیمگنداخہ تحصیل
جھٹ پٹ سب ڈویژن
 • ڈپٹی کمشنراظہر شہزاد
رقبہ
 • کل690 کلومیٹر2 (270 میل مربع)
بلندی67 میل (220 فٹ)
آبادی
 • کل594,558
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+05:00)
 • گرما (گرمائی وقت)مشاہدہ نہیں کیا جاتا (UTC)
ٹیلی فون کوڈ8289
ویب سائٹOfficial site

ضلع جعفر آباد (انگریزی: Jafarabad District) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے نصیر آباد ڈویژن کا ایک ضلع ہے۔ ضلع جعفر آباد 1987ء کو ضلع نصیر آباد سے الگ ہو کر ضلع بنا دیا گیا تھا۔[1] مردم شماری پاکستان ۲۰۲۳ء کے مطابق ضلع جعفر آباد کی آبادی 594,558 افراد پر مشتمل ہے۔

ضلعی تاریخ

[ترمیم]

ضلع جعفرآباد 1987ء میں ضلع نصیر آباد کو تقسیم کرکے بنایا گیا۔ صحبت پور، اوستہ محمد اور گنداخہ کے علاقے ضلع جعفرآباد کا حصہ بن گئے۔ ضلع جعفرآباد کا نام میر جعفر خان جمالی کے نام پر رکھا گیا ہے جو قائد اعظم محمد علی جناح کے قریبی ساتھی تھے۔ میر جعفر خان کا انتقال 1967ء میں ہوا، اور انہیں جمالی قبیلے کے آبائی گاؤں روجھان جمالی میں دفن کیا گیا۔

صحبت پور تحصیل ضلع جعفر آباد کا ایک حصہ تھا جو 2013ء میں ضلع صحبت پور کا درجہ حاصل کرگیا۔

2022 میں اوستہ محمد کو الگ کر کے ضلع اوستہ محمد بنا دیا گیا۔

علم آبادیات

[ترمیم]

جعفرآباد میں قوم کی اکثریت زیادہ تر۔گولہ کٹوھر۔بگٹی بہرانی ۔ جمالی ۔ لاشاری ۔ کھوسہ ۔ چھلگری ۔ بھنگر ۔ گاجانی ۔ سومرو ۔ دھرپالی ۔ عمرانی ۔ کھوکھر ۔ لغاری اور

مزید معلومات کے لیے https://ur.m.wikipedia.org/wiki/%D8%B6%D9%84%D8%B9_%D8%AC%D8%B9%D9%81%D8%B1%D8%A2%D8%A8%D8%A7%D8%AF#/editor/1

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Jafarabad District"