مندرجات کا رخ کریں

انتظام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(نظامت سے رجوع مکرر)

نظامت (انگریزی: management) معاشرتی علوم کی ایک شاخ ہے۔ کسی بھی ادارہ کے اصل مقاصد کو بروئے کار لانے کے لیے درست و مسلسل اقدامات، ادارہ کے ذرائع و وسائل کی نگرانی و تضبیط (control) نظامت کہلاتا ہے۔ اس کے لیے ملازمتوں کی فراہمی، انسانی، مالی اور فکری وسائل اور خام اشیاء کا حصول انتہائی اہمیت کا حامل ہے اور انہی کے ذریعہ ادارہ کے مقاصد پورے ہوتے ہیں۔