مندرجات کا رخ کریں

داخلی منتقلی عناصر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(F-block سے رجوع مکرر)

وہ عناصر کہ جو دوری جدول کے f احصار (block) میں واقع ہوا کرتے ہیں انھیں f احصار عناصر کہا جاتا ہے، انھی عناصر کو داخلی منتقلی عناصر (inner transition elements) بھی کہتے ہیں۔ ان عناصر کو f احصار عناصر کہنے کی وجہ یہ ہے کہ ان کے جواہر یا آئونات میں موجود بیرونی خول (shell) میں پائے جانے والے ظرفی برقات (valence electrons) جوہری مدارچوں کے f مدارچے میں پائے جاتے ہیں۔

f-block
Lanthanoids 57
La
58
Ce
59
Pr
60
Nd
61
Pm
62
Sm
63
Eu
64
Gd
65
Tb
66
Dy
67
Ho
68
Er
69
Tm
70
Yb
71
Lu
ضوداد 89
Ac
90
Th
91
Pa
92
U
93
Np
94
Pu
95
Am
96
Cm
97
Bk
98
Cf
99
Es
100
Fm
101
Md
102
No
103
Lr