مندرجات کا رخ کریں

ابن مقفع

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ابن مقفع
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 724ء [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 757ء (32–33 سال)[3][4][2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بغداد ،  بصرہ [5][3][2]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات سزائے موت [6]  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش بصرہ   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت دولت عباسیہ
سلطنت امویہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مصنف [7]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی [8]،  پہلوی زبان [9]،  سریانی زبان   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابو محمد عبدالله ابن مقفع اصلی نام روزبه پور دادویه معروفیت اِبْنِ مُقَفَّع کے نام سے ہے، ایک ایرانی مفکر، مصنف اور مترجم تھا۔ 104ھ کو فیروز آباد میں پیدا ہوا، 142ھ کو بغداد میں وفات پائی، بصرہ میں رہتا تھا۔ ابن مقفع کو اس کی کنیت ابی محمد سے بھی جانا جاتا ہے۔ ایرانی ادب و آثار کا عربی میں ترجمہ کرنے والا مترجم اور دوسری صدی ھجری کی اہم ترین علمی اور ادبی شخصیات میں سے ایک تھا۔[10]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118955985 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب پ مصنف: CC0 — مدیر: CC0 — ناشر: CC0 — خالق: CC0 — اشاعت: CC0 — باب: CC0 — جلد: CC0 — صفحہ: 1 — شمارہ: CC0 — CC0 — CC0 — CC0 — ISBN CC0 — CC0 — اقتباس: CC0 — اجازت نامہ: CC0
  3. ^ ا ب ناشر: جامعہ کولمبیاEncyclopædia Iranica — سے آرکائیو اصل
  4. صفحہ: 179 — https://www.persee.fr/doc/lefab_0996-6560_2015_num_26_1_1262
  5. http://www.oxfordreference.com/view/10.1093/oi/authority.20110803095955486
  6. صفحہ: 12 — https://gallica.bnf.fr/ark:/12148/bpt6k131893w/f23.item
  7. http://www.britannica.com/EBchecked/topic/280706/Ibn-al-Muqaffa
  8. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119081409 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  9. مصنف: آزاد اجازت نامہ — مدیر: آزاد اجازت نامہ — ناشر: آزاد اجازت نامہ — خالق: آزاد اجازت نامہ — اشاعت: آزاد اجازت نامہ — باب: آزاد اجازت نامہ — جلد: آزاد اجازت نامہ — صفحہ: آزاد اجازت نامہ — شمارہ: آزاد اجازت نامہ — آزاد اجازت نامہ — آزاد اجازت نامہ — آزاد اجازت نامہ — ISBN آزاد اجازت نامہ — آزاد اجازت نامہ — اقتباس: آزاد اجازت نامہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  10. حلاج، علی میرفطروس، ص 98.