مندرجات کا رخ کریں

اسحاق ڈار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اسحاق ڈار
 

وزیر خزانہ
آغاز منصب
7 جون 2013
وزیر اعظم نواز شریف
میر ہزار خان کھوسو (نگراں)
 
مدت منصب
31 مارچ 2008 – 15 مئی 2008
وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی
سلمان شاہ
نوید قمر
مدت منصب
7 نومبر 1998 – 12 اکتوبر 1999
وزیر اعظم نواز شریف
نواز شریف (نگراں)
شوکت عزیز
معلومات شخصیت
پیدائش 13 مئی 1950ء (75 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ ماروی میمن [1]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور
جامعہ پنجاب   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ماہر معاشیات ،  سرمایہ کار ،  سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
الزام و سزا
جرم بدعنوانی   ویکی ڈیٹا پر (P1399) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 

اسحاق ڈار ایک پاکستانی سیاست دان ہیں۔ وہ مارچ 2015 کے سینیٹ انتخابات میں سینیٹر منتخب ہوئے۔اس وقت اسحاق ڈار وزیر خزانہ ہے۔ وہ ماضی میں بھی شریف خاندان کے سمدھی ہونے کی وجہ سے وہ اس عہدے پر رہ چکے ہیں۔ سپریم کورٹ کی جانب سے پاناما کیس میں الزامات کی تحقیقات کے لیے تشکیل دی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے اپنی حتمی رپورٹ میں کہا تھا کہ اسحاق ڈار کے اثاثوں میں بہت کم عرصے کے دوران 91 گنا اضافہ ہوا اور وہ 90 لاکھ روپے سے 83 کروڑ 10 لاکھ روپے تک جا پہنچے۔[حوالہ درکار]


  1. https://www.pakistantoday.com.pk/2018/03/24/marvi-memons-volte-face-on-pml-n-leadership-reveal-fissures-in-party-ranks/