اسلام کی مقدس کتابیں
Appearance
اس مضمون یا قطعے کو ایمان بالکتب میں ضم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ |
اسلام کی چار مقدس کتابیں ہیں۔
توریت
[ترمیم]توریت حضرت موسیٰ علیہ السلام پر نازل ہوئی
زبور
[ترمیم]زبور حضرت داؤد علیہ السلام پر نازل ہوئی
انجیل
[ترمیم]انجیل حضرت عیسیٰ علیہ السلام پر نازل ہوئی
قرآن
[ترمیم]قرآن نبی کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر نازل ہوا۔