مندرجات کا رخ کریں

افرادی قوت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

افرادی قوت سے عمومی طور پر کام کرنے والی نفری مراد لیا جاتا ہے۔

معاشیات کی رو سے افرادی قوت سے مراد ان لوگوں کی تعداد ہے جو محنت کی منڈی میں کام کرنے کے قابل ہیں چاہے وہ کام کر رہے ہوں یا نہ کر رہے ہوں۔ افرادی قوت سے مراد آبادی نہیں ہے۔

ترقی پذیرممالک

[ترمیم]

ترقی پزیر ممالک میں افرادی قوت آبادی سے کہیں کم ہوتی ہے کیونکہ آبادی میں بچوں کا تناسب زیادہ ہوتا ہے۔

ترقی یافتہ ممالک

[ترمیم]

ترقی یافتہ ممالک جیسے کہ امریکا اور برطانیہ میں صورت حال اس کے برعکس ہوتی ہے۔ یہاں افرادی قوت آبادی کا ایک بڑا حصہ ہوتی ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]