امریکن فرینڈز سروس کمیٹی
Appearance
اس مضمون کے دیباچہ میں متعلقہ موضوع کے اہم نکات کا مکمل خلاصہ بیان نہیں کیا گیا ہے۔ |
فائل:AFSC-Logo.png | |
بانی | 17 members of the Religious Society of Friends |
---|---|
مقام | |
اصل | Haverford, Pennsylvania، USA |
اہم لوگ | Shan Cretin, General Secretary |
آمدنی | US $29,000,000 |
انعامات | نوبل امن انعام (1947) |
ویب سائٹ | http://afsc.org |
امریکن فرینڈز سروس کمیٹی ایک امریکی انیک تنظیم ہے جو امریکا سمیت دنیا کے دیگر حصوں میں امن اور سماجی برابری کے فروغ کے لیے کام کرتی ہے۔ اس تنظیم کو 1917ء میں دوسری جنگ عظیم کے متاثرین کے بحالی کے قائم کیا گیا تھا۔ اس کام پر اس تنظیم کو نوبل امن انعام بھی دیا گیا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]
علامتیہ نامکمل | پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |