انکسار نور
Appearance
لہروں کا کسی رکاوٹ سے ٹکرا کر اس کے گرد مڑ جانا یا کسی سوراخ سے گذر کر پھیل جانا انکسار diffraction کہلاتا ہے۔ ایسا اس وقت نمایاں ہوتا ہے جب رکاوٹ کی موٹائی یا سوراخ کا قطر لہروں کے طول موج کے لگ بھگ مساوی ہو۔ یہ انکسار ہر طرح کی لہروں میں ہوتا ہے جیسے پانی کی لہریں، آواز کی لہریں یا برقناطیسی امواج electromagnetic waves۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]- انعکاس نور
- انعطاف نور
- انکسار نور
- انتشار نور
ویکی ذخائر پر انکسار نور سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |