مندرجات کا رخ کریں

اولف کرسترسون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اولف کرسترسون
(سویڈش میں: Ulf Kristersson ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
رکن رکسداگ [1][2]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
5 اکتوبر 1991  – 3 اکتوبر 1994 
رکن رکسداگ [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
3 اکتوبر 1994  – 5 اکتوبر 1998 
رکن رکسداگ [1][3]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
5 اکتوبر 1998  – 30 اپریل 2000 
رکن رکسداگ [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
4 اکتوبر 2014  – 24 ستمبر 2018 
رکن سویڈن جنگی طائفہ [4]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
14 دسمبر 2017 
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (سویڈش میں: Ulf Hjalmar Kristersson ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 29 دسمبر 1963ء (61 سال)[5]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سویڈن   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت ماڈریٹ پارٹی [6]  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ اوپسالا (1985–1988)[7]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان [6]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان سونسکا   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
لیجن آف آنر [8]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اولف یالمار کرسترسون (سویڈنی: Ulf Hjalmar Kristersson) سویڈن کی سیاسی جماعت ماڈریٹ پارٹی کے ایک سیاست دان ہیں۔ اکتوبر 2017ء سے وہ سویڈن کے قائد حزب اختلاف اور ماڈریٹ پارٹی کے قائد ہیں۔ سنہ 2014ء سے وہ رکن رکسداگ (رکن پارلیمان) برائے سودرمنلاند کاؤنٹی ہیں اس قبل وہ 1994ء سے 2000ء تک رکن رکسداگ برائے اسٹاک ہوم کاؤنٹی تھے۔ وہ 2010ء سے 2014ء تک وزیرِ سماجی حفاظت اور 1988ء سے 1992ء تک ماڈریٹ یوتھ لیگ کے چیئرمین بھی رہے۔[9]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Riksdagen person-ID: https://data.riksdagen.se/personlista/?iid=0222691314314&utformat=html — اخذ شدہ بتاریخ: 29 جون 2020
  2. عنوان : Riksdagens snabbprotokoll 1991/92:7 Tisdagen den 8 oktober — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://data.riksdagen.se/dokument/GF097 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 جولا‎ئی 2021
  3. عنوان : Riksdagens snabbprotokoll 1999/2000:80 Onsdagen den 15 mars — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://data.riksdagen.se/dokument/GN0980 — اخذ شدہ بتاریخ: 2 جولا‎ئی 2021
  4. Riksdagen – Ulf Kristersson (M) — اخذ شدہ بتاریخ: 19 جون 2020
  5. عنوان : Sveriges befolkning 1990 — ISBN 978-91-88366-91-7 — بنام: Kristersson, Ulf Hjalmar — اخذ شدہ بتاریخ: 12 ستمبر 2021
  6. ^ ا ب عنوان : Enkammarriksdagen 1971-1993/94 ledamöter och valkretsar / på Riksdagens uppdrag utarbetad av Björn Asker och Anders Norberg. — جلد: 1 — صفحہ: 90 — بنام: Kristersson i Stockholm, Ulf H — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2023
  7. Riksdagen person-ID: https://data.riksdagen.se/personlista/?iid=0222691314314&utformat=html — اخذ شدہ بتاریخ: 25 مئی 2022
  8. تاریخ اشاعت: 30 جنوری 2024 — Macron i Sverige – här är heta potatisarna som ska avhandlas — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اپریل 2024
  9. Kristersson become shadow Finance Minister