باری
Appearance
(انگریزی: Bari)
کمونے | |
باری | |
A collage of Bari, Top left:Swabian Castle, Top right:Night in Pane e Pomodoro Beach, Bottom left:Ferrarese Square, Bottom upper right:Bari University in Andrea da Bari street, Bottom lower right:View of Punta Perotti seaside area | |
مقام باری اطالیہ میں | |
متناسقات: 41°07′31″N 16°52′0″E / 41.12528°N 16.86667°E | |
ملک | اطالیہ |
علاقہ | آپولیہ |
میٹروپولیٹن شہر | میٹروپولیٹن شہر باری (BA) |
حکومت | |
• میئر | Antonio Decaro (PD) |
بلندی | 5 میل (16 فٹ) |
نام آبادی | سانچہ:ItBaresi |
منطقۂ وقت | وقت (UTC+1) |
• گرما (گرمائی وقت) | گرما وقت (UTC+2) |
ڈاک رمز | 70121-70132 |
ڈائلنگ کوڈ | 080 |
آئی ایس ٹی اے ٹی رمز | 072006 |
سرپرست سینٹ | Saint Nicholas |
Saint day | December 6 |
ویب سائٹ | دفتری ویب سائٹ |
باری (اطالوی: Bari) اٹلی کے جنوب مشرق میں واقع ساحلی شہر ہے جو اطالوی علاقہ پلیہ کا صدر مقام ہونے کے ساتھ ساتھ صوبہ باری کا بھی صدر مقام ہے۔ شہر کی آبادی 2008ء کی مردم شماری کے مطابق 320,676 اور رقبہ لگ بھگ 116.2 مربع کلومیٹر ہے۔ شہر کو ناپولی کے بعد جنوبی اٹلی کا دوسرا اہم ترین اقتصادی مرکز گردانا جاتا ہے۔ اقتصادی مرکز ہونے کے ساتھ ساتھ شہر بندرگاہ، جامعہ کا شہر (university city) اور سینٹ نکولس (Saint Nicholas) کا شہر کے حوالے سے بھی جانا جاتا ہے۔
باری واحد یورپی شہر ہے جس کو دوسری جنگ عظیم میں کیمیائی جنگ کا سامنا کرنا پڑا تھا، جب 2 دسمبر 1943ء کو جرمن جنگی جہازوں نے باری پر دھاوا بولا۔