مندرجات کا رخ کریں

بالشتیہ (انٹرنیٹ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بالیشتہ کو کھانا مت ڈالو

انٹرنیٹ کی عامیانہ زبان میں بالشتیہ اسے کہتے ہیں جو کسی آن لائن سماج، مثلاﹰ چوپال، چیٹ روم یا بلاگ وغیرہ میں اشتعال انگیز یا موضوع سے ہٹ کر پیغام لکھے جس کا مقصد قارئین کو اُکسانا یا ان کے اندر جذباتی رد عمل پیدا کرنا ہو۔ متعدد مغربی زبانوں میں بالشتیہ کو troll کہتے ہیں۔[1][2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Definition of: trolling"۔ PCMAG.COM۔ Ziff Davis Publishing Holdings Inc۔ 2009۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-03-24
  2. Indiana University: University Information Technology Services (5 مئی 2008)۔ "What is a troll?"۔ Indiana University Knowledge Base۔ The Trustees of Indiana University۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-03-24