مندرجات کا رخ کریں

بورڈو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بورڈو Bordeaux
قومی نشان
نعرہ: Lilia sola regunt lunam undas castra leonem.
"The fleur-de-lis alone rules over the moon, the waves, the castle, and the lion" (in French: "Seule la Fleur de Lys règne sur la lune, les vagues, le château et le lion")
مقام بورڈو
Bordeaux
نقشہ
ملکفرانس
علاقہنوویل-ایکیتین
محکمہجیروند
آرونڈسمینٹBordeaux
حکومت
 • میئر (2014–2020[1]) Alain Juppé (LR)
Area149.36 کلومیٹر2 (19.06 میل مربع)
 • شہری (2010)1,172.79 کلومیٹر2 (452.82 میل مربع)
 • میٹرو (2010)5,613.41 کلومیٹر2 (2,167.35 میل مربع)
آبادی (2012[2])241,287
 • درجہنواں
 • کثافت4,900/کلومیٹر2 (13,000/میل مربع)
 • شہری (Jan. 2011)851,071[3]
 • میٹرو (2013)1,178,335[4]
منطقۂ وقتمرکزی یورپی وقت (UTC+01:00)
 • گرما (گرمائی وقت)مرکزی یورپی گرما وقت (UTC+02:00)
انسی/ڈاک رمز33063 /
ویب سائٹwww.bordeaux.fr
1 French Land Register data, which excludes lakes, ponds, glaciers > 1 km2 (0.386 sq mi or 247 acres) and river estuaries.

بورڈو(بوغ دو) (bordeaux) جنوب مغربی فرانس کا ایک ساحلی شہر ہے جس کی آبادی 1999ء کی مردم شماری کے مطابق 925،253 ہے۔

بورڈو(بوغ دو) شراب 8 ویں صدی سے اسی شہر کے گرد و نواح میں تیار کی جاتی ہے۔ اس شہر کو شراب کا عالمی دار الحکومت کہتے ہیں جو شراب کی صنعت کی سب سے بڑی عالمی تقریب Vinexpo کا میزبان ہے۔

علاوہ ازیں بورڈو(بوغ دو) عسکری، خلائی اور ہوا پیمائی کا تحقیقی و ساخت گری کا مرکز بھی ہے۔

یہ شہر 732ء میں اموی جرنیل عبدالرحمن الغافقی کے ہاتھوں فتح ہوا تاہم مسلمانوں کی یہ فتوحات زیادہ دیرپا ثابت نہ ہوئی اور اسی سال 10 اکتوبر کو انھیں جنگ ٹورس میں شکست ہو گئی۔

جنگ 1870ء، جنگ عظیم اول اور جنگ عظیم دوم کے دوران فرانسیسی حکومت اس شہر سے دستبردار ہوئی تھی۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Alain Juppé élu officiellement maire par les conseillers, ce vendredi" [Alain Juppe officially elected mayor by the council", 28/03/2014]. 20minutes.fr (فرانسیسی میں).[مردہ ربط]
  2. "Séries historiques des résultats du recensement – Unité urbaine 2010 de Bordeaux (33701)"۔ INSEE۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-08-02
  3. "Séries historiques des résultats du recensement – Aire urbaine 2010 de Bordeaux (006)"۔ INSEE۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-08-02