بیلم کونڈا سرینیواس
Appearance
بیلم کونڈا سرینیواس | |
---|---|
بیلم کونڈا سرینیواس
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | [1] گنٹور، آندھرا پردیش، بھارت |
3 جنوری 1993
شہریت | بھارت |
والدین | بیلم کونڈا سریش |
عملی زندگی | |
مادر علمی | لی اسٹریسبرگ ٹھیٹر اینڈ فلم انسٹی ٹیوٹ |
پیشہ | اداکار |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
بیلم کونڈا سرینیواس[2] ایک بھارتی تیلگو اداکار ہیں۔ آپ نے تیلگو سنیما میں اپنے فنی سفر کا آغاز 2014ء میں فلم اللوڈو سینو سے کیا، اس فلم میں آپ نے اداکارہ سامنتھا اکنینی کے ساتھ کام کیا۔[3] آپ تیلگو فلم ساز بیلم کونڈا سریش کے بیٹے ہیں۔
آپ کی آخری فلم کووچم تھی، اس فلم میں آپ کاجل اگروال اور مہرین پیرزادہ کے ساتھ نظر آئے۔ یہ فلم دسمبر 2018ء میں جاری کی گئی۔
فلموگرافی
[ترمیم]سال | عنوان | کردار | ہدایت کار | ہندی ڈب | حواشی |
---|---|---|---|---|---|
2014ء | اللوڈو سینو | اللوڈو سینو | وی وی ونایک | مرد کا بدلہ | پہلی فلم |
2016ء | سپیڈنوڈو | سوبھان | بھیمانینی سرینیواس راؤ | سپیڈنوڈو | سنڈراپانڈین کا ری میک |
2017ء | جیا جانکی نایکا | گگن | بویاپتی سرینو | خونخار | |
2018ء | ساکشیم | وشوا | سریواس | پرلے | |
کووچم | وجے | سرینیواس ممیلا |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ www.celebrityborn.com
- ↑ Boyapati Srinu: Bellamkonda Srinivas remaking Sundarapandian | Telugu Movie News. Times of India. Retrieved on 1 August 2018.
- ↑ Tamannaah: Alludu Seenu is a fun-filled entertainer | Telugu Movie News. Times of India. Retrieved on 1 August 2018.