بین جونسن
بین جونسن | |
---|---|
(انگریزی میں: Ben Jonson) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 11 جون 1572ء [1] ویسٹ منسٹر ، لندن [2] |
وفات | 6 اگست 1637ء (65 سال)[3][4][5][6][7][8][9] لندن [10][2] |
مدفن | ویسٹمنسٹر ایبی |
شہریت | مملکت انگلستان انگلستان |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ویسٹمنسٹر اسکول |
پیشہ | ڈراما نگار ، شاعر [2][11]، مصنف [12][13]، اداکار ، ادبی نقاد |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [4][14] |
اعزازات | |
اعزازی ڈاکٹریٹ |
|
دستخط | |
IMDB پر صفحات[15] | |
درستی - ترمیم |
بین جونسن (انگریزی: Ben Jonson) ایک انگریز ڈراما نگار اور شاعر تھا۔ وہ مشہور معلم ولیم کیم ڈین کے محبوب شاگردتھے۔ 1597 سے پہلے انھوں نے اپنے والد کی تجارت میں ہاتھ بٹانے کے علاوہ فلینڈرس میں بطور فوجی کئی سالوں تک خدمات انجام دیں۔ اسی برس انھوں نے ڈراما نگاری کا آغاز کیا۔ انھوں نے کیتھولک نظریہ کو اپنایا جسے بعد میں ترک کر دیا۔ 1606 میں طنزیہ ناٹک تحریر کرنے کی پاداش میں کچھ دنوں کے لیے جیل بھی گئے ۔ 1616 میں جیمس پنجم نے ان کے لیے وظیفہ مقرر کیا۔ 1618 میں انھوں نے سکاٹ لینڈ کا سفر کیا جہاں ان کی ملاقات ڈرمنڈ آف ہاتھاڈین سے ہوئی جنھوں نے ان کے ساتھ ہوئی گفتگو کو قلمبند کیا ہے۔ ان کا تقرر کرونالازر آف لندن کے عہدے پر 1628 میں ہوا۔ اپنے گہرے مطالعے اور مستحکم شخصیت کے بنا پر اپنے زمانے میں کافی مقبول تھے۔ ان کے معاصر ادبا یا تو ان کے دوست تھے یا رقیب۔
بین جونسن اپنے طربیہ ڈراموں کے لیے مشہور ہیں۔ ان کی تخلیقات میں حقیقت پسندی اور طنزیات کا سنگم دکھائی دیتا ہے، جن میں جذبات کا سنجیدہ اظہار بھی ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Encyclopædia Britannica
- ^ ا ب پ اثر پرسن آئی ڈی: https://www.digitalarchivioricordi.com/it/people/display/10552 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 دسمبر 2020
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118558323 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11908988h — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6jd4vkd — بنام: Ben Jonson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/4464 — بنام: Ben Jonson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ISBN 978-85-7979-060-7 — دائرۃ المعارف اطالوی ثقافت آئی ڈی: https://enciclopedia.itaucultural.org.br/pessoa360229/ben-jonson — بنام: Ben Jonson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/5942 — بنام: Ben Jonson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ انٹرنیٹ سوپرلیٹیو فکشن ڈیٹا بیس آتھر آئی ڈی: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?181140 — بنام: Ben Jonson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118558323 — اخذ شدہ بتاریخ: 12 اگست 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ abART person ID: https://cs.isabart.org/person/143969 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118558323 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/12864611
- ↑ ربط: https://www.imdb.com/name/nm0429627/ — اخذ شدہ بتاریخ: 19 اگست 2019
- 1572ء کی پیدائشیں
- 11 جون کی پیدائشیں
- لندن میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 1637ء کی وفیات
- 6 اگست کی وفیات
- لندن میں وفات پانے والی شخصیات
- اعزازی ڈگریاں
- انگریز زیر حراست اور قیدی شخصیات
- سترہویں صدی کے انگریز شعرا
- سترہویں صدی کے انگریز ڈراما نگار اور ڈراما نویس
- سولہویں صدی کے انگریز شعرا
- سولہویں صدی کے انگریز ڈراما نگار اور ڈراما نویس
- ویسٹ منسٹر ایبے میں مدفون شخیصات
- ویسٹ منسٹر کی شخصیات
- نشاۃ ثانیہ کے انگریز ڈراما نگار
- انگریز مرد ڈراما نگار اور ڈراما نویس
- انگریز مرد شعرا
- سترہویں صدی کے مرد مصنفین