ثابت بن خنساء
Appearance
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ثَابت بن خنساء الأنصاري | |
---|---|
إطارٌ مُخطَّط بخطِّ الثُّلث على الصحابي ثابت بن خنساء ملحوقًا بالترضي عليه – رضی اللہ تعالی عنہ -.
| |
معلومات شخصیت | |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | غزوۂ بدر |
درستی - ترمیم |
ثابت بن خنساء بن عمرو بن مالک خزرجی انصاری انصار کے قبیلہ خزرج سے تعلق رکھنے والے ایک جلیل القدر صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم تھے ۔ محمد بن عمر بن واقدی کے مطابق اس نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ غزوہ بدر میں شرکت کی اور بہادری سے لڑے ۔ [1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ ابن الأثير الجزري (1994)، أسد الغابة في معرفة الصحابة، تحقيق: عادل أحمد عبد الموجود، علي محمد معوض (ط. 1)، بيروت: دار الكتب العلمية، ج. 1، ص. 439