مندرجات کا رخ کریں

جیک ما

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جیک ما
(آسان چینی میں: 马云 ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

معلومات شخصیت
پیدائش (1964-09-10) 10 ستمبر 1964 (عمر 60 برس)
ہانگژو، چین
شہریت عوامی جمہوریہ چین [1]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت کیمونسٹ پارٹی چین (–)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ میلسا
تعداد اولاد 2 [3]  ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
معلم   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1988  – 1999 
صدر اور سی ای او [4]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1999  – 10 ستمبر 2019 
در علی بابا گروپ  
عملی زندگی
تعليم ہانگژو نارمل جامعہ (بی اے)
چینگ کانگ گریجوئیٹ اسکول آف بزنس (ایم بی اے)
پیشہ علی بابا گروپ کے بانی اور ایگزیکٹو چیئرمین
شعبۂ عمل کارجو   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کل دولت 37300000000 امریکی ڈالر (2019)[5]  ویکی ڈیٹا پر (P2218) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 لیجن آف آنر (2016)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جیک ما ین (چینی: 马云; پینین: Ma Yun، [mɑ̀ y̌n]؛[7] پیدائش 10 ستمبر، 1964ء)[8] ایک چینی کاروباری میگریٹ، سرمایہ کار اور فلاسفی ہیں۔ آپ علی بابا گروپ، کثیر الملکی ٹیکنالوجی کمپنی، کے شریک بانی اور ایگزیکٹو چیئرمین ہیں۔ اگست 2018ء کے مطابق، آپ $38.6 بلین امریکی ڈالر کی مالیت کے چین کے امیر ترین لوگوں میں سے ایک تھے اور ساتھ ہی ساتھ دنیا کے امیر ترین لوگوں میں سے بھی ایک تھے۔[6] جیک ما کا بنیادی نظریہ ایک کھلی مارکیٹ پر مبنی معیشت کے لیے تھا۔[9]

ایک اہم کاروباری شخصیت، جیک ما کو چین کے عالمی کاروباری سفیر کے طور پر دیکھا جاتا ہے اور اس طرح فوربس کی طرف سے اکثر دنیا کے سب سے طاقتور افراد میں سے ایک کے طور پر درج کیا جاتا ہے.[10][11] اس کے علاوہ، وہ نیا کاروبار شروع کرنے والے اداروں کے لیے ایک رول ماڈل کے طور پر دیکھے جاتے ہے۔[12] 2017 میں، وہ فارچون کی طرف سے شائع کردہ سالانہ "دنیا کے 50 عظیم ترین لیڈر" کی فہرست میں دوسرے درجہ پر تھے۔[13] 10 ستمبر، 2018ء کو انھوں نے علی بابا گروپ سے ریٹائرمنٹ لے لی اور تعلیمی سرگرمیوں کی طرف دھیان دینا شروع کر دیا۔[14][15][16] ڈینیل زینگ کو ان کی جگہ ایگزیکٹو چیئرمین بنایا گیا۔[17]

جیک ما نے علی بابا گروپ کے سی ای او کی حیثیت سے استعفی دے دیا اور مبینہ طور پر یہ فیصلہ کیا کہ فلسفہ پر توجہ دینے کے لیے چیئرمین کے طور پر استعفی لیا۔[18]

ابتدائی زندگی اور تعلیم

[ترمیم]

جیک ما 15 اکتوبر، 1964ء کو ہانگژو، ژجیانگ، چین میں پیدا ہوئے۔ ہانگژو بین الاقوامی ہوٹل میں انگریزی بولنے والے غیر ملکی لوگوں کے ساتھ گفتگو کرتے کرتے، انھوں نے چھوٹی عمر میں انگلش کا مطالعہ شروع کیا۔ آپ نو سالوں تک اپنی سائیکل پر 70 میل دور جا کر غیر ملکی سیاحوں کو اپنے علاقے کی سیر کرواتے تھے تا کہ ان سے انگریزی زبان سیکھ جائیں۔ وہ ان غیر ملکیوں کے قلمی دوست بن گئے، انھوں نے ان کو "جیک" کا نام دیا کیونکہ ان کے چینی نام کا تلفظ بہت مشکل تھا اور وہ اس کو ادا نہیں کر پاتے تھے۔[19]

بعد میں اپنی جوانی میں جیک کو کالج میں پڑھنے میں کافی دشواری ہوئی۔ چینی داخلہ امتحانات سال میں صرف 1 بار منعقد ہوتے تھے اور جیک نے اس کو پاس کرنے میں 4 سال لگادیے۔ جیک نے ہانگژو ٹیچرز انسٹی ٹیوٹ (ابھی ہانگژو نارمل جامعہ کے نام سے جانی جاتی ہے۔) میں داخلہ لیا اور گریجوئیشن 1988ء میں بی اے، انگریزی میں کیا۔[20][21] اسکول کے دوران، جیک اسکول کی طالب علم کونسل کے صدر تھے۔[22] گریجوئیشن کے بعد، آپ ہانگژو ڈیازی جامعہ میں انگریزی اور بین الاقوامی سرمایہ کے لیکچرار لگ گئے۔ بعد میں چینگ کانگ گراجیوٹ اسکول آف بزنس میں داخلہ لیا اور 2006ء میں وہاں سے گریجوئیٹ کیا۔[23]

فلمی سفر

[ترمیم]

2017ء میں جیک نے اداکاری کے سفر کا آغاز کنگ فو مختصر فلم گونگ شو ڈاؤ میں اداکاری کرتے ہوئے کیا۔ اسی سال آپ نے ایک گانے کے فیسٹیول میں لیا اور علی بابا گروپ کی 18ویں سالگرہ کے موقع پر رقص کیا۔[24][25][26]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. http://www.nytimes.com/2011/05/16/technology/16yahoo.html
  2. https://www.wsj.com/articles/its-official-chinas-e-commerce-king-is-a-communist-1543238782
  3. Alibaba hit $13 billion in sales in the first hour of Singles' Day. Meet the event's creator and Alibaba cofounder Jack Ma, the richest person in China. — اخذ شدہ بتاریخ: 21 جنوری 2020
  4. https://www.smh.com.au/business/companies/party-for-60-000-jack-ma-s-rock-star-farewell-from-alibaba-20190911-p52q1d.html
  5. ناشر: فوربس — تاریخ اشاعت: 5 مئی 2019 — https://www.forbes.com/billionaires/list/;5/#version:static
  6. ^ ا ب "Jack Ma"۔ Forbes (بزبان انگریزی)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مارچ 2018 
  7. Kayla Tausche (10 September 2014)۔ "Alibaba's Jack Ma gets special gift for 50th birthday"۔ CNBC.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جنوری 2016 
  8. "Jack Ma — born Ma Yun —"۔ Business Insider۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2018 
  9. "China will struggle to produce another Jack Ma"۔ The Economist (بزبان انگریزی)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2018 
  10. "The World's Most Powerful People"۔ Forbes (بزبان انگریزی)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 نومبر 2018 
  11. "The World's Billionaires"۔ Forbes (بزبان انگریزی)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 نومبر 2018 
  12. "How Jack Ma became the role model for startup generation"۔ www.bloomberg.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 نومبر 2018 
  13. "Theo Epstein"۔ Fortune (بزبان انگریزی)۔ 2017-03-23۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2018 
  14. "China's richest man Jack Ma to stand down from Alibaba"۔ Margi Murphy۔ Telegraph۔ 8 September 2018۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 ستمبر 2018 
  15. "Billionaire Jack Ma prepares for life after Alibaba. He'll retire Monday, report says"۔ LULU YILUN CHEN and TOM MACKENZIE۔ Los Angeles Times۔ 7 September 2018۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 ستمبر 2018 
  16. "Alibaba's Jack Ma, China's richest man, to retire from company he co-founded"۔ دی اکنامک ٹائمز۔ 8 September 2018۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 ستمبر 2018 
  17. Saheli Choudhury۔ "Alibaba announces Jack Ma succession plan: CEO Daniel Zhang to take over as chairman in a year"۔ CNBC (بزبان انگریزی)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 ستمبر 2018 
  18. "China will struggle to produce another Jack Ma"۔ The Economist (بزبان انگریزی)۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 ستمبر 2018 
  19. Kalyani Mookherji (2008)۔ Brief biography of Jack Ma۔ Google Books۔ Prabhat Prakashan۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 نومبر 2018 
  20. "Alibaba Group"۔ News.alibaba.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 مارچ 2016 
  21. Charlie Rose (2015-01-29)۔ "Alibaba's Jack Ma on Early Obstacles, His Ambitions"۔ Bloomberg.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جون 2015 
  22. Rebecca Fannin (2008-01-01)۔ "How I Did It: Jack Ma, Alibaba.com"۔ Inc. Magazine۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2010 
  23. "Alumni Profiles"۔ English.ckgsb.edu.cn۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جون 2015 
  24. Josh Horwitz۔ "Jack Ma is using Singles Day, a symbol of crass commercialism, to revitalize Tai Chi in China"۔ Quartz۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 نومبر 2018 
  25. "This could well be the oddest video you'll see this week"۔ NewsComAu۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 نومبر 2018 
  26. Joe Ciolli (13 October 2017)۔ "Billionaire Alibaba CEO Jack Ma sings at surprise music festival appearance"۔ Business Insider Singapore۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ 

بیرونی روابط

[ترمیم]