حنظلہ بن اسعد شبامی
حنظلہ بن اسعد شبامی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ وفات | سنہ 680ء |
وجہ وفات | سانحۂ کربلا |
مدفن | کربلا |
عملی زندگی | |
پیشہ | جنگجو |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | سانحۂ کربلا |
درستی - ترمیم |
محرم کی عزاداری |
واقعات |
---|
واقعہ کربلا |
شخصیات |
حسین ابن علی · عباس بن علی · علی اکبر · عبد الله الرضيع · زینب بنت علی · سکینہ بنت حسین · مسلم ابن عقیل · مسلم بن عوسجہ · حبیب ابن مظاہر · فہرست شہدائے کربلا |
مقامات |
حرم امام حسین · العتبة العبَّاسيَّة • حُسينيَّة · متحف محرم |
تقریبیں |
تاسوعا • عاشورہ • اربعین |
رسومات |
مرثیہ • نوحہ • تعزیہ • مجلس عزاء •
امام بارگاہ |
حَنظَلہ بن اَسعَد شبامی واقعہ کربلا کے شہیدوں میں سے ہیں اور 10 محرم 61ھ کو امام عالی مقام کی طرف سے یزیدی فوج کے ساتھ لڑے۔ آپ کا نام زیارت ناحیہ مقدسہ میں آتا ہے۔
حنظلہ ان میں سے ایک تھے جن کو حسین بن علی نے دشمن فوج کے سالار ابن سعد کے پاس بات چیت کے لیے بھیجا تھا۔[1] حنظلہ کوفہ کے رہنے والے اور قبیلہ بنو ہمدان کی شاخ شبام کے فرد تھے۔ حنظلہ کوفہ کے شیعوں میں سے تھے اور معلم قرآن تھے۔ حسین بن علی کی کربلا آمد پر آپ امام کے ساتھ کربلا میں آن ملے۔ عاشورہ کے روز آپ کربلا کے میدان میں امام حسین کی تیروں اور نیزوں تے محافظت کرتے رہے اور گاہے گاہے کوفیوں کو انتباہ کرتے۔
ماخذ
[ترمیم]- کتابخانہ حوزہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ hawzah.net (Error: unknown archive URL)
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "پایگاہ اطلاع رسانی استاد حسین انصاریان"۔ 2013-09-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-10-09