رابرٹ ہوفسٹڈلر
Appearance
رابرٹ ہوفسٹڈلر | |
---|---|
(انگریزی میں: Robert Hofstadter) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 5 فروری 1915ء [1][2][3][4][5][6][7] نیویارک شہر [8] |
وفات | 17 نومبر 1990ء (75 سال)[1][2][3][4][5][6][7] اسٹنفرڈ |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
رکن | امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، قومی اکادمی برائے سائنس |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | جامعہ سٹنفورڈ University of Pennsylvania |
مادر علمی | جامعہ پرنسٹن نیویارک سٹی کالج |
پیشہ | طبیعیات دان ، جوہری طبیعیات دان ، استاد جامعہ ، ماہر فلکی طبیعیات |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [9][10] |
شعبۂ عمل | طبیعیات |
ملازمت | جامعہ سٹنفورڈ |
اعزازات | |
قومی تمغا برائے سائنس (1986) نوبل انعام برائے طبیعیات (1961)[11] جان سائمن گوگین ہیم میموریل فاؤنڈیشن فیلوشپ [12] |
|
نامزدگیاں | |
نوبل انعام برائے طبیعیات (1961)[13] نوبل انعام برائے طبیعیات (1960)[13] نوبل انعام برائے طبیعیات (1959)[13] نوبل انعام برائے طبیعیات (1958)[13] |
|
دستخط | |
درستی - ترمیم |
رابرٹ ہوفسٹڈلر امریکا کے طبیعیات دان اورنوبل انعام برائے طبیعیات جیتنے والے سائنس دان تھے۔ انھوں نے یہ انعام 1961ء میں روڈولف موسباور کے ساتھ مشترکہ جیتا جس کی وجہ ان کی کی جانب سے شروع کی گئی ایٹمی مرکزے میں الیکٹرون کے سکڑنے کے عمل کا مشاہدہ تھی جس کی وجہ سے بعد میں نیوکلون کی ساخت کے بارے میں کافی دریافتیں ہوئیں ۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Robert-Hofstadter — بنام: Robert Hofstadter — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6z89swv — بنام: Robert Hofstadter — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/hofstadter-robert — بنام: Robert Hofstadter
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12359261x — بنام: Robert Hofstadter — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0032811.xml — بنام: Robert Hofstadter
- ^ ا ب عنوان : Proleksis enciklopedija — Proleksis enciklopedija ID: https://proleksis.lzmk.hr/26787 — بنام: Robert Hofstadter
- ^ ا ب عنوان : Hrvatska enciklopedija — Hrvatska enciklopedija ID: https://www.enciklopedija.hr/Natuknica.aspx?ID=69367 — بنام: Robert Hofstadter
- ↑ ربط: فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ — اخذ شدہ بتاریخ: 29 جون 2024
- ↑ عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/03259223X — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مئی 2020
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/175616355
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — The Nobel Prize in Physics 1961 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 فروری 2021
- ↑ Guggenheim fellows ID: https://www.gf.org/fellows/all-fellows/robert-hofstadter/
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — نوبل انعام شخصیت نامزدگی آئی ڈی: https://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=10875
زمرہ جات:
- 1915ء کی پیدائشیں
- 5 فروری کی پیدائشیں
- 1990ء کی وفیات
- 17 نومبر کی وفیات
- قومی تمغا برائے سائنس وصول کنندگان
- نوبل انعام یافتگان برائے طبیعیات
- امریکی نوبل انعام یافتہ
- سٹی کالج نیویارک کے فضلا
- فضلا جامعہ پرنسٹن
- بیسویں صدی کے ماہرین طبیعیات
- ریاستہائے متحدہ کی قومی اکادمی برائے سائنس کے ارکان
- امریکی فلسفیانہ سوسائٹی کے ارکان
- نیو یارک شہر کے سائنس دان
- بیسویں صدی کے امریکی طبیعیات دان
- امریکی جوہری طبیعیات دان
- جرمن-یہودی نژاد امریکی شخصیات
- یہودی امریکی طبیعیات دان