ریٹا ہیورتھ
Appearance
ریٹا ہیورتھ | |
---|---|
(انگریزی میں: Rita Hayworth) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Margarita Carmen Cansino) |
پیدائش | 17 اکتوبر 1918ء [1][2][3][4][5][6][7] نیویارک شہر [8] |
وفات | 14 مئی 1987ء (69 سال)[1][2][3][4][5][6][7] |
وجہ وفات | الزائمر |
مدفن | ہولی کراس قبرستان |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
قد | 168 سنٹی میٹر |
عارضہ | الزائمر |
شریک حیات | اورسن ویلز (1943–1947)[9] پرنس علی خان (27 مئی 1949–1953)[9] ڈک ہیمس (1953–1955) جیمز ہل (1958–1961) |
اولاد | یاسمین آغا خان [10]، ربیکا ویلز [10] |
والد | ادواردو کانسینو، سینئر |
والدہ | وولگا ہیورتھ |
عملی زندگی | |
مادر علمی | بوائز اینڈ گرلز ہائی اسکول |
پیشہ | فلم اداکارہ ، رقاصہ [11]، منچ اداکارہ ، ٹیلی ویژن اداکارہ ، ماڈل ، [[:اداکار|ادکارہ]] [11][12] |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [13] |
اعزازات | |
اسٹار آن ہالی ووڈ واک آف فیم |
|
نامزدگیاں | |
گولڈن گلوب ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ – موشن پکچر ڈراما (1964) |
|
دستخط | |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
ریٹا ہیورتھ (انگریزی: Rita Hayworth) ایک امریکی اداکارہ اور رقاصہ تھی۔ وہ 1940ء کی دہائی کی مقبول ترین اداکاراوں میں سے ایک تھی۔ دوسری جنگ عظیم میں وہ فوجیوں کی مقبول ترین اداکارہ تھی۔ [14]
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118547402 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12152674b — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Rita-Hayworth — بنام: Rita Hayworth — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6wh456b — بنام: Rita Hayworth — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/80373 — بنام: Margarita Carmen Cansino — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/80374 — بنام: Rita Hayworth — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/86571 — بنام: Rita Cansino — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118547402 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p58607.htm#i586068 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اگست 2020
- ↑ مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی
- ↑ abART person ID: https://cs.isabart.org/person/134753 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ ACMI ID: https://www.acmi.net.au/creators/78211
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/146641763
- ↑ "Rita Hayworth, 68, films' 'Love Goddess'"۔ Chicago Tribune۔ Associated Press۔ 16 مئی 1987۔ ص 8۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-11
زمرہ جات:
- 1918ء کی پیدائشیں
- 17 اکتوبر کی پیدائشیں
- 1987ء کی وفیات
- 14 مئی کی وفیات
- آئرش نژاد امریکی شخصیات
- امریکی اسٹیج اداکارائیں
- امریکی خواتین فلم پروڈیوسرز
- امریکی رقاص
- امریکی رقاصائیں
- امریکی رومن کیتھولک
- امریکی ریڈیو اداکارائیں
- امریکی فلم پروڈیوسر
- امریکی فلمی اداکارائیں
- امریکی ٹیلی ویژن اداکارائیں
- انگریز نژاد امریکی شخصیت
- بروکلین کی شخصیات
- بیسویں صدی کی امریکی اداکارائیں
- شہزادیاں بلحاظ ازدواج
- قاجار خاندان
- کیلیفورنیا کے کیتھولک
- نیو یارک (ریاست) کے کیتھولک
- ہسپانوی نژاد امریکی شخصیات
- بروکلین کے موسیقار
- نیو یارک سٹی کی اداکارائیں
- نیو یارک (ریاست) کے رقاص
- کیلیفورنیا کے رقاص
- لاس اینجلس کی اداکارائیں
- امریکی اداکارہ بچیاں
- کیلیفورنیا کے ڈیموکریٹس
- نیو یارک (ریاست) کے ڈیموکریٹس
- امریکی پن اپ ماڈل