ریڈیو نشریات
Appearance
یہ مضمون ریڈیو نشریات (بطورِ ٹیکنالوجی) کے متعلق ہے۔ ریڈیو (برقی اختراع) کے لیے دیکھیے: ریڈیو وصول کنندہ
ریڈیائی یا ریڈیو (انگریزی: radio)، برقناطیسی امواج کا مرئی روشنی سے کم تعددات میں زیر و بم یا تضمین کرکے اُن کے ذریعے اشارات کی ترسیل یا نشرکاری ہے۔
نیز دیکھیے
[ترمیم]- وصولہ (مشعہ)
- بےبرقیچہ مشعہ
- سیارچی مشعہ
- آر ایف آئی ڈی بغیر بیٹری کا ٹرانسمٹر
- این پی ار