مندرجات کا رخ کریں

شبنم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جب سورج غروب ہوتا ہے، زمین کی تمام اشیا اس حرارت کو تیزی سے خارج کرنے لگتی ہیں جو انھوں نے دن میں قبول کی ہوتی ہے۔ پتھر، گھاس اور پھول پتیاں وغیرہ اس حرارت کو اس حد تک خارج کرتے ہیں کہ آس پاس کے بخارات قطروں کی شکل میں ان پر جم جاتے ہیں۔

نگار خانہ

[ترمیم]