مندرجات کا رخ کریں

شجرہ نسب محمد بن عبد اللہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


شجرہ

آل محمد
کلاب بن مرہفاطمہ بنت سعد
زہیرہ بن کلاب
(بنو زہرہ کا جد امجد)
پر نانا
قصی بن کلاب
پر دادا
حبہ بنت ہلیل
پر دادی
`عبد مناف بن زہیرہ
پر نانا
`عبد مناف بن قصی
پر دادا
عاتکہ بنت مرہ
پر دادی
وہب بن عبد مناف
نانا
ہاشم بن عبد مناف
(بنو ہاشم کا جد امجد)
پر دادا
سلمی بنت عمرو
پر دادی
فاطمہ بنت عمرو
دادی
`عبد المطلب
دادا
ہالہ بنت وہیب
سوتیلی دادی
آمنہ بنت وہب
ماں
عبد اللہ بن عبد المطلب
باپ
زبیر بن عبد المطلب
چچا
حارث بن عبد المطلب
سوتیلا چچا
حمزہ بن عبد المطلب
سوتیلا چچا
ثوبیہ
پہلی دایہ
حلیمہ سعدیہ
دوسری دایہ
ابو طالب بن عبد المطلب
چچا
عباس بن عبد المطلب
سوتیلا چچا
ابولہب
سوتیلا چچا
6 دوسرے بیٹے
اور 6 بیٹیاں
محمدخدیجہ بنت خویلد
پہلی بیوی
عبد اللہ بن عباس
چچا زاد بھائی
فاطمہ زہرا
بیٹی
علی بن ابی طالب
چچا زاد بھائی اور داماد
شجرہ نسب، اولاد
قاسم بن محمد
بیٹا
عبد اللہ بن محمد
بیٹا
زینب بنت محمد
بیٹی
رقیہ بنت محمد
بیٹی
عثمان بن عفان
داماد
شجرہ نسب
ام کلثوم بنت محمد
بیٹی
زید بن حارثہ
لے پالک
علی ابن زینب
نواسہ
امامہ بنت زینب
نواسی
`عبد اللہ بن عثمان
نواسہ
ریحانہ بنت زید
(شادی متنازع ہے)
اسامہ بن زید
لے پالک بیٹے کا بیٹا
محسن بن علی
نواسہ
حسن ابن علی
نواسہ
حسین ابن علی
نواسہ
شجرہ نسب
ام کلثوم بنت علی
نواسی
زینب بنت علی
نواسی
صفیہ بنت حیی بن اخطب
دسویں / گیارہویں بیوی*
ابوبکر صدیق
سُسر
شجرۂ نسب ابوبکر صدیق
سودہ بنت زمعہ
دوسری / تیسری بیوی*
عمر بن خطاب
سُسر
شجرۂ نسب عمر بن خطاب
ہند بنت ابی امیہ
چھٹی بیوی
جویریہ بنت حارث
آٹھویں بیوی
میمونہ بنت حارث
گیارہویں/ بارہویں بیوی*
عائشہ بنت ابی بکر
دوسری / تیسری بیوی*
شجرۂ نسب ابوبکر صدیق
زینب بنت خزیمہ
پانچویں بیوی
حفصہ بنت عمر
چوتھی بیوی
زینب بنت جحش
ساتویں بیوی
ام حبیبہ رملہ بنت ابوسفیان
نویں بیوی
ماریہ قبطیہ
ابراہیم ابن محمد
بیٹا
  • براہ راست خاندان میں شامل اہل بیت کا خط بڑا کر کے واضح کیا گیا ہے۔
  • * کا مطلب ہے کہ شادی کی ترتیب میں فرق ہو سکتا ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

بیرونی روابط