مندرجات کا رخ کریں

ششی تھرور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ششی تھرور
تفصیل= ششی تھرور
تفصیل= ششی تھرور

وزیر مملکت انسانی وسائل کی ترقی کے لیے
آغاز منصب
28 اکتوبر 2012ء
وزیر اعظم من موہن سنگھ
دگوبتی پرندے شوری
 
پارلیمسن کے رکن - لوک سبھا
معلومات شخصیت
پیدائش 9 مارچ 1956ء (68 سال)[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لندن   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش نئی دہلی / ترواننتپرم
شہریت بھارت [4]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت انڈین نیشنل کانگریس [4]  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ سنندا پشکر (2010–2014)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد یشان، کنشک
عملی زندگی
مادر علمی سینٹ اسٹیفن کالج، دہلی
دہلی یونیورسٹی
ٹفٹس یونیورسٹی
فلیچر اسکول آف لاء اینڈ ڈپلومیسی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مصنف ،  سیاست دان [4][5]،  سفارت کار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [6]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت اقوام متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ششی تھرور دہلی میں بھارتی حکومت کے وزیر اور کیرالہ سے لوک سبھا کے رکن ہیں۔ اس سے پہلے وہ اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل تھے اور جنرل سکریٹری کے عہدے کے لیے (2006) انتخابی میدان میں تھے۔ وہ ادیب اور ناول نگار بھی ہیں۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے عہدے کی دوڑ میں ششی تھرور نے جنوبی کوریا کے بان کی مون سے شکست کھائی۔ سنندا پشکر ان کی تیسری بیوی تھی۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm0857076/ — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اکتوبر 2015
  2. عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Shashi-Tharoor — بنام: Shashi Tharoor — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000025783 — بنام: Shashi Tharoor — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب پ https://eci.gov.in/files/category/97-general-election-2014/
  5. https://old.eci.gov.in/files/category/1551-general-election-2019-including-vellore-pc/
  6. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb120268893 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  7. "Sunanda Pushkar Found Dead at Leela Hotel in Delhi"۔ Mumbai Voice۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اکتوبر 2016