ضلع برنالہ
Appearance
ਬਰਨਾਲਾ | |
---|---|
ضلع | |
ضلع برنالہ | |
ملک | بھارت |
ریاست | پنجاب |
آبادی (2011)‡[›] | |
• کل | 596,294 |
زبانیں | |
• سرکاری | پنجابی |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
ضلع برنالہ (Barnala district) (گرمکھی: ਬਰਨਾਲਾ) بھارت کے شمال مغرب میں ریاست پنجاب کے 22 اضلاع میں سے ایک ہے۔ یہ پہلے ضلع سنگرور کا حصہ تھا مگر اب یہ خود ایک علاحدہ ضلع ہے۔ 2011ء کے مطابق یہ پنجاب کا سب سے کم آبادی والا ضلع ہے۔[1]
آبادیات
[ترمیم]2011 کی مردم شماری کے مطابق ضلع برنالہ کی آبادی 596294 ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "District Census 2011"۔ Census2011.co.in۔ 2011۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-09-30
ضلع لدھیانہ | ضلع موگا | |||
ضلع سنگرور | ضلع بھٹنڈہ | |||
ضلع برنالہ | ||||
ضلع مانسہ |