فرسٹ پوسٹ
بانی کمپنی | نیٹ ورک 18 |
---|---|
صدر دفتر | ممبئی |
باضابطہ ویب سائٹ | www |
فرسٹ پوسٹ (انگریزی: Firstpost) ایک بھارتی خبروں اور ذرائع ابلاغ کی ویب گاہ ہے۔ یہ ویب گاہ نیٹ ورک 18 مجموعی میڈیا کا حصہ ہے جس کی ملکیت ریلائنس انڈسٹریز کے پاس ہے، جو سی این این نیوز 18 اور سی این بی سی ٹی وی 18 بھی چلاتے ہیں۔[1]
نیٹ ورک 18 گروب کی ابتدائی ملکیت راگھو بہل کے پاس تھی۔ جنوری 2012ء میں اس گروپ کو مکیش امبانی کی ریلائنس انڈسٹریز سے حصص کے اجرا کے ساتھ ₹2,700 کروڑ روپیے وصول ہوئے۔[2]
تاریخ
[ترمیم]مئی 2013ء میں اس خبروں کے گروپ کا انضمام فوربز کے بھارتی ایڈیشن کے ساتھ ہوا جس کے چار اداہ جاتی صدور جن میں مدیر اعلٰی اندر جیت گپتا شامل تھے، ہٹا دیے گئے۔[3][4] اس واقعے سے میڈیا میں کھلبلی مچ گئی۔[5]
جولائی 2017ء میں بی وی راؤ فرسٹ پوسٹ ممبئی کے مدیر بنے، جب کہ سنجے سنگھ دہلی میں ڈپٹی ایگزیکیٹیو ایڈیٹر اور جے دیپ گریدھر ڈپٹی ایگزیکیٹیو ایڈیٹر ہوئے۔[6]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "About Network 18"۔ 2018-12-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-01-11
- ↑ "Reliance enters media by opening pursestrings for Network18"۔ The Indian Express۔ 4 جنوری 2012۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-01-11
- ↑ Meena Menon (9 جون 2013)۔ "'Forbes India' editors sacked for demanding stock ownership"۔ The Hindu۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-01-11
- ↑ "Why Forbes' editors in India were sacked"۔ Rediff Business۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-01-11
- ↑ Indulekha Aravind (16 نومبر 2013)۔ "No country for good journalists?"۔ Business Standard۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-02-20
- ↑ "About Firstpost - Firstpost". Firstpost (امریکی انگریزی میں). Retrieved 2018-08-31.