فسطاط
Appearance
الفسطاط | |
---|---|
مصر کا قاہرہ سے قبل دار الحکومت | |
فسطاط | |
عرفیت: خیموں کا شہر | |
موجودہ دور میں کا حصہ | قدیم قاہرہ |
خلافت راشدہ | 641–661 |
خلافت امویہ | 661–750 |
خلافت فاطمیہ | 905–1168 |
قیام | 641 |
آبادی (بارہویں صدی) | |
• کل | 200,000 |
فسطاط (عربی: الفسطاط) مسلم مصر کا پہلا دار الحکومت تھا ۔ فسطاط کا شمالی حصہ قاہرہ ہے جو اب مصر کا دار الحکومت ہے۔
آج کل فسطاط قاہرہ کے ضلع "قدیم مصر" کا حصہ ہے۔ یہ دور فراعین کے بعد نیل کے ساحل پر واقع مصر کا پہلا دار الحکومت تھا۔
عربی زبان میں فسطاط کا مطلب "خیمہ" ہے۔یہاں خیمہ نماٗ اہرام موجود ہے اور اسی نسبت سے یہ شہر فسطاط کہلایا۔
ویکی ذخائر پر فسطاط سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |