قلعہ کرک
Appearance
قلعہ کرک (عربی: قلعة الكرك) قرون وسطی کا ایک بڑا قلعہ ہے جو الکرک، اردن میں واقع ہے۔ یہ سر زمین شام کے سب سے بڑے قلعوں میں سے ایک ہے۔ اس کی تعمیر کا آغاز سنہ 1140ء کی دہائی میں یروشلم کے بادشاہ پیگن اور فلک کے تحت ہوا۔ صلیبیوں نے اس کا نام Crac des Moabites [1] "موآب میں کرک" رکھا، جیسا کہ تاریخ کی کتابوں میں اس کا حوالہ دیا گیا ہے۔ [2] اسے عام بول چال میں صحرا کا کرک بھی کہا جاتا تھا۔ [3]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Max Miller (2020-01-15)۔ Discover the Holy Land: A Travel Guide to Israel and Jordan (بزبان انگریزی)۔ Wipf and Stock Publishers۔ ISBN 978-1-5326-6033-7
- ↑ Geoffrey Hindley (2013-02-07)۔ A Brief History of the Crusades (بزبان انگریزی)۔ Little, Brown Book Group۔ ISBN 978-1-4721-0761-9
- ↑ The Encyclopaedia Britannica, Eleventh Edition, 1910.