مندرجات کا رخ کریں

ماسک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایلما ایڈمس چہرے پر ماسک پہنی ہوئی ایک کمیٹی اجلاس سے مخاطب کر رہی ہیں۔
دو لوگ میکسیکو شہر میں ننجا کچھوؤں کا لباس اور چہرے پر نقاب پہنے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔

ماسک (انگریزی: Mask) یا مکھوٹا ایک ایسی شے ہے جس سے چہرے کو ڈھانکا جا سکتا ہے۔ اس کا مقصد حفاظت، بھیس بدلنا یا تفریح ہو سکتا ہے۔ ماسک پہننے کا رواج قدیم زمانے سے رسم و رواج اور مظاہری فنون اور تفریح کے لیے ہوتا آیا ہے۔


کورونا وائرس کی عالمی وبا

[ترمیم]

دنیا بھر میں پھیلے وبائی مرض کورونا وائرس نے 2019ء کے دسمبر مہینے سے دنیا بھر میں تباہی مچا رکھی ہے۔ ماہرین نے اس بیماری سے محفوظ رہنے کے لیے چند احتیاطی تدابیر بتا ئی ہیں جن پر عمل کر کے اس وبائی مرض سے محفوظ رہا جا سکتا ہے ان میں ایک ماسک پہننا بھی ہے ماسک پہننے سے اور سماجی دوری اختیار کرنے سے اس وبا سے خود کے ساتھ دوسروں کو بھی محفوظ رکھا جا سکتا ہے۔ ماہرین صحت کے مطابق ، عوام الناس کو اب بھی آنے والے وقت تک چہرے کا ماسک پہننا پڑے گا۔ جان ہاپکنز یونیورسٹی کے ایک ڈاکٹر نے پیشن گوئی کی ہے کہ ہم کئی سالوں سے چہرے کے ماسک پہن سکتے ہیں۔ یہ سلسلہ اس وقت تک جاری رہے گا جب تک کہ اگر دنیا کے پاس کوئی تسلیم شدہ ویکسین نہ ہو۔ [1]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]