مدیر اعلیٰ کسی بھی اشاعتی ادارے میں اداریہ لکھنے والا ہوتا ہے۔ وہ ادارے کے تمام شعبوں کا سربراہ ہوتا ہے۔وہ تمام امور اور پالیسیوں کو چلانے والا ہوتا ہے۔[1]