مکھن دودھ سے بنائی جانے والی چیز ہے۔ اشیائے خور و نوش میں اس کا استعمال ہوتا ہے۔ اسے عام طور پر روٹی، ڈبل روٹی اور پراٹھا میں مَلا کر کھایا جاتا ہے۔