مندرجات کا رخ کریں

میٹلیب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
MATLAB
ماتلاب

آپریٹنگ نظام

لینکس، ونڈوز

ویب سائیٹ

www.mathworks.comآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ mathworks.com (Error: unknown archive URL)

اجازہ

تجارتی

میٹلیب ایک تجارتی مصنعءلطیف (سافٹوئیر) ہے، جو "میٹرکس لیبارٹری" کا مخفف ہے، یعنی ایسی کمپیوٹر کاری میں مدد دیتا ہے جہاں میٹرکس حساب کرنا مقصود ہو۔ عملی طور پر علم (سائنس) اور ہندس (انجنیرنگ) کے تمام میدانوں میں کثرت سے استعمال ہو رہا ہے، بلکہ لازم و ملزوم سمجھا جاتا ہے۔ اس کا آغاز LINPACK اور EISPACK نامی مصنععءلطیف لائبرری کی وجیہت (انٹرفیس) کے طور پر کیا گیا اور ترقی کرتے کرتے اس مقام تک پہنچ گیا کہ اصل کسی کو یاد نہیں۔

اس کے متبادل آزاد مصدر میں سائیلیب اور آکٹیو شامل ہیں۔

مزید دیکھیے == ==بیرونی روابط

[ترمیم]

آن لائن کتب

[ترمیم]
  • Experiments with MATLABآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ mathworks.com (Error: unknown archive URL) کتاب، جو matlab یا GNU octave کے ساتھ پروگرامنگ سیکھنے میں مددگار ہو سکتی ہے۔