مندرجات کا رخ کریں

نوفل بن عبد اللہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
صحابی
نوفل بن عبد الله الأنصاري
معلومات شخصیت
رہائش مدینہ منورہ
عملی زندگی
اہم واقعات غزوہ احد میں شہادت
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں غزوۂ بدر ،  غزوہ احد   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں


نوفل بن عبداللہ بن ندالہ بن مالک الخزرجی الانصاری انصار کے قبیلہ بنو خزرج سے تعلق رکھنے والے ایک عظیم صحابی رسول اللہ صلی اللہ علیہ تھے ۔ اس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ غزوہ بدر میں شرکت کی اور پھر غزوہ احد میں شرکت کی اور بالآخر اس غزوہ میں آپ شہید ہو گئے۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. محمد بن سعد البغدادي (1990)، الطبقات الكبرى، تحقيق: محمد عبد القادر عطا (ط. 1)، بيروت: دار الكتب العلمية، ج. 3، ص. 415