ویکی اخبار
Appearance
موجودہ ویکی اخبار کا لوگو | |
ویکی نیوز ڈاٹ او آر جی کا اسکرین شاٹ | |
سائٹ کی قسم | اخباری ویکی |
---|---|
دستیاب | ہمہ لسانی |
صدر دفتر | |
مالک | ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن |
بانی | ویکیمیڈیا برادری |
ویب سائٹ | ویکی نیوز ڈاٹ او آر جی |
الیکسا درجہ | 56,881 (جون 2017[update])[1] |
تجارتی | نہیں |
اندراج | اختیاری |
آغاز | نومبر 8، 2004 |
مواد لائسنس | CC-BY |
ویکی اخبار (انگریزی: Wikinews) ایک آزاد مواد کی خبروں کا ماخذ ویکی ہے۔ یہ ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن کا منصوبہ ہے۔ خبروں پر مبنی مضامین ایک دوسرے کی مصاحبت میں کام کرنے والے صارفین کرتے ہیں۔ پرانے مضامین وثائق کا حصہ بن کر سردخانے میں جاتے ہیں تاکہ لوگ انھیں بدل نہ سکیں۔ ہر مضمون کا تبادلہ خیال موجود ہے جہاں لوگ مضمون پر گفتگو کر سکتے ہیں۔
ویکی اخبار کو کریئیٹیو کامنز انتساب / یکساں-شراکت 2.5 اجازت نامہ حاصل ہے جو دیگر ویکی منصوبہ جات کے اجازت ناموں سے مختلف ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Wikinews.org Site Info"۔ Alexa Internet۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جون 2017