مندرجات کا رخ کریں

ٹیکو تلسانیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔


ٹیکو تلسانیا 7 جون 1954ء کو ممبئی میں پیدا ہوئے،ایک مزاحیہ اداکار


اسکول سینٹ زاویرس ہائی اسکول ، فورٹ ، ممبئی مہاراشٹر کے بعد کالج ممبئی ، مہاراشٹر میں زیر تعلیم رہے،

پہلی فلم: پیار کے دو پال (1986)

ٹی وی: یہ جو ہے زندہگی (1984)


مختلف فلموں اور ڈراموں میں مزاحیہ کردار نبھانے والے ٹیکو تلسانی بھی کافی عرصے سے اپنی اداکاری کا لوہا منوا رہے ہیں، وہ اب ڈراموں میں کام کر رہے ہیں،

شیکھا تلسانیا ان کی بیٹی ہے