مندرجات کا رخ کریں

پیچ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پیچ مختلف شکلوں اور حجم میں ہوتے ہیں اور مختلف مقاصد کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔

پیچ، چوڑی دار میخ (انگریزی: Screw)(کردی: پیْچ)‏ دھات سے بنی ہوئی ایک چوڑی دار کیل نما چیز ہوتی ہے جو چیزوں کے آپس میں جوڑنے کا کام آتی ہے۔ اس کا ایک سرا چوڑی دار اور نوکیلا ہوتا ہے۔

ایک پیچ نٹ کے ساتھ
ایک ساختی پیچ ڈھبری اور چیندی کے ساتھ۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]