مندرجات کا رخ کریں

چلہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

چلہ چالیس دن۔ کسی کام کو مسلسل یا متواتر چالیس دن انجام دینا یا کسی امر کے چالیس دن پورا ہونا چلہ کہلاتا ہے۔

روحانی امور میں چلہ کی بہت اہمیت ہے۔ مختلف کاموں کے چلے ہوتے ہیں جو خاص طریقوں سے انجام دیئت جاتے ہیں۔

زچگی کے بعد پہلے چالیس دن کو بھی چلہ کہا جاتا ہے۔ جس کی کافی رسمیں اور انتظامات ہوتے ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]