ڈی ولیرا
ڈی ولیرا | |
---|---|
(آئرستانی میں: Éamon de Valera) | |
مناصب | |
رکن مملکت متحدہ 30ویں پارلیمان | |
رکن مدت 10 جولائی 1917 – 25 نومبر 1918 |
|
پارلیمانی مدت | تیسویں پارلیمان مملکت متحدہ |
رکن مملکت متحدہ 31ویں پارلیمان | |
رکن مدت 14 دسمبر 1918 – 26 اکتوبر 1922 |
|
منتخب در | مملکت متحدہ عام انتخابات 1918ء |
پارلیمانی مدت | اکتیسویں پارلیمان مملکت متحدہ |
رکن مملکت متحدہ 31ویں پارلیمان | |
رکن مدت 14 دسمبر 1918 – 26 اکتوبر 1922 |
|
منتخب در | مملکت متحدہ عام انتخابات 1918ء |
پارلیمانی مدت | اکتیسویں پارلیمان مملکت متحدہ |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 14 اکتوبر 1882ء [1][2][3][4][5][6][7] مینہیٹن |
وفات | 29 اگست 1975ء (93 سال)[1][2][3][4][5][6][7] ڈبلن [8] |
وجہ وفات | نمونیا |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا آئرش آزاد ریاست (1922–1937) جمہوریہ آئرلینڈ (1937–1975) |
جماعت | فیئینا فائل (1926–) شن فین (–1926) |
رکن | رائل سوسائٹی |
عملی زندگی | |
تعلیمی اسناد | بی اے ، بی ایس سی |
پیشہ | ریاضی دان ، سفارت کار ، سیاست دان [9] |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [1][10]، آئرش زبان |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | ایسٹر بغاوت ، آئرش جنگ آزادی ، آئرش خانہ جنگی |
اعزازات | |
رائل سوسائٹی فیلو |
|
دستخط | |
درستی - ترمیم |
آئرلینڈ کا سیاسی لیڈر۔ نیویارک میں پیدا ہوا۔ تین مرتبہ ملک کا وزیر اعظم بنا۔ 1913ء میں محبان وطن کی خفیہ تحریک میں شامل ہوا۔ 1916ء میں ایک سازش میں ملوث ہونے کی پاداش میں برطانوی حکومت نے موت کی سزا دی جو بعد میں امریکی نژاد ہونے کی بنا پر عمر قید میں بدل دی گئی۔ 1917ء میں عام معافی کے تحت رہا ہوا اور اسی سال پارلیمنٹ کا رکن منتخب ہوا۔ مئی 1918ء میں دوبارہ بغاوت کے الزام میں گرفتار ہوا۔ لیکن فروری 1919 میں امریکا بھاگ گیا۔ 1921ء مین اینگلو آئرش عہد نامے کی سخت مخالفت کی جس کے مطابق آئرلینڈ کو تقسیم کرنا قرار پایا تھا۔ آئندہ انتخابات میں اس کی پارٹی کو پارلیمنٹ میں اکثریت حاصل ہوئی اور وہ وزیر اعظم بنا۔ دوسری جنگ عظیم کے دوران میں وزیر خارجہ کی حیثیت سے غیر جانبداری کی پالیسی پر عمل کیا۔ 1948ء میں چھ سیاسی پارٹیوں کے متحدہ محاذ نے ڈی ولیرا کو شکست دی اور جان کوسٹیلو وزیر اعظم بنا۔ 1951ء میں ڈی ولیرا پھر بر سر اقتدار آیا۔ 1957ء سے 1959ء تک تیسری بار وزیر اعظم رہا۔ 1959ء میں جمہوری آئرلینڈ کا صدر منتخب ہوا۔ 1966ء میں دوبارہ چھ سال کے لیے صدر چنا گیا۔ 1973ء میں مستعفی ہو گیا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب پ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12181346n — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12181346n — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اگست 2017
- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Eamon-de-Valera — بنام: Eamon de Valera — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6j67rk7 — بنام: Éamon de Valera — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی — پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p38193.htm#i381923 — بنام: Eamon de Valera — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/4129 — بنام: Éamon de Valera — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/valera-eamon — بنام: Eamon Valera — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118764055 — اخذ شدہ بتاریخ: 31 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ PACE member ID: http://www.assembly.coe.int/nw/xml/AssemblyList/MP-Details-EN.asp?MemberID=184 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2022
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/99229539
- 1882ء کی پیدائشیں
- 14 اکتوبر کی پیدائشیں
- 1975ء کی وفیات
- 29 اگست کی وفیات
- رائل سوسائٹی کے رفقا
- آئرش ریاضی دان
- آئرش قوم پرست
- آئرلینڈ کی شخصیات
- آئرلینڈ کے سیاست دان
- آئرلینڈ کے صدور
- تیشخ
- دوسری جنگ عظیم کے سیاسی رہنما
- فعالیت پسند آزادی
- مملکت متحدہ ارکان پارلیمان 1910–18ء
- مملکت متحدہ ارکان پارلیمان 1918–22ء
- نیو یارک سٹی کے سیاست دان
- آئرلینڈ کے وزرائے تعلیم
- آئرش جنگی قیدی
- آئرش نژاد امریکی شخصیات
- امریکی سزائے موت یافتہ قیدی
- آئرش سزائے موت یافتہ قیدی