ہوگو چاویز
ہوگو چاویز | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(ہسپانوی میں: Hugo Rafael Chávez Frías) | |||||||
President of Venezuela | |||||||
مدت منصب 14 April 2002 – 5 March 2013 | |||||||
| |||||||
مدت منصب 2 February 1999 – 12 April 2002 | |||||||
| |||||||
De facto President of the United Socialist Party of Venezuela | |||||||
مدت منصب 24 March 2007 – 5 March 2013 Eternal President since 26 July 2014 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (ہسپانوی میں: Hugo Rafael Chávez Frías) | ||||||
پیدائش | 28 جولائی 1954ء [1][2][3][4][5][6][7] سبنیتا، برنس |
||||||
وفات | 5 مارچ 2013ء (59 سال)[8][1][2][3][4][5][7] | ||||||
وجہ وفات | قولن سرطان [9] | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
شہریت | وینیزویلا | ||||||
قد | 173 سنٹی میٹر [10] | ||||||
استعمال ہاتھ | بایاں | ||||||
مذہب | کاتھولک کلیسیا | ||||||
اولاد | Rosa Virginia María Gabriela Hugo Rafael |
||||||
تعداد اولاد | 6 | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان ، فوجی افسر | ||||||
مادری زبان | ہسپانوی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | ہسپانوی [3] | ||||||
الزام و سزا | |||||||
جرم | بغاوت (فعل) ( فی: 1992) | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
وفاداری | وینیزویلا | ||||||
شاخ | Venezuelan Army | ||||||
عہدہ | لیفٹینٹ کرنل کمانڈر ان چیف |
||||||
اعزازات | |||||||
آرڈر آف اگسٹو سیزر سنڈینو (2007) آرڈر آف جوز مارٹی (1999)[11] آرڈر آف دی ریپبلک آف سربیا آرڈر آف دی لبرٹور |
|||||||
دستخط | |||||||
ویب سائٹ | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ، باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
ہوگو شاویز (28 جولائی 1954ء-5 مارچ 2013ء) Hugo Chávez (مقامی تلفظ اوگو چاویز بھی ہے) [12][13] وینزویلا کے سیاست دان تھے جو ملک کی صدر کی حیثیت سے 1999ء تا 2013ء کام کرتے رہے۔2012ء میں الیکشن جیتنے کے بعد کینسر کے علاج[14] کے دوران کیوبا میں انتقال کرگئے۔
ابتدائی زندگی
[ترمیم]شاویز میسٹی زو تھا، جولائی 1954 میں پیدا ہوا اور اپنے والدین کا دوسرا بچہ تھا۔ 1974 میں شاویز نے پڑوسی ملک پیرو کا دورہ کیا جہاں جرنیل جوان ویلاسکو حکمران تھا جس کا نظریہ تھا کہ اگر سیاست دان بدعنوان ہوں تو فوج کو حکومت سنبھال لینی چاہیے۔ شاویز اس نظریے کا قائل ہو گیا۔ شاویز کارل مارکس، لینن اور ماؤزے تنگ کی کتابیں پڑھ کر سوشلزم کا معتقد ہو گیا۔
سیاسی زندگی
[ترمیم]1977 میں شاویز نے خفیہ تحریک "ونزولین پیپلز لبریشن آرمی" کی بنیاد رکھی۔ اسی تحریک کا نام بعد میں "ریوولوشنری بولیورین موومنٹ 200 " رکھ دیا گیا۔ واقعہ کاراکازو کے بعد شاویز حکومت الٹنے کی منصوبہ بندی میں مصروف ہو گیا۔ 4 فروری 1992 کو دار الحکومت میں فوجی بغاوت کا آغاز کیا مگر کامیابی نہ ہوئی کیونکہ فوج کا بڑا حصہ شاویز کے ساتھ نہ تھا۔ ناکامی کے باوجود شاویز کو ٹی وی پر خطاب کی دعوت دی گئی تاکہ وہ ساتھیوں سے ہتھیار پھینکنے کا کہہ سکے۔ خطاب میں شاویز نے بغاوت کے اسباب بتا کر عوام کا دل جیت لیا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/123854008 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm1382342/ — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اکتوبر 2015
- ^ ا ب پ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb144101733 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/106247612 — بنام: Hugo Chávez — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/chavez-frias-hugo — بنام: Hugo Chávez Frías — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Babelio author ID: https://www.babelio.com/auteur/wd/174813 — بنام: Hugo Chávez Frias
- ^ ا ب عنوان : Hrvatska enciklopedija — Hrvatska enciklopedija ID: https://www.enciklopedija.hr/Natuknica.aspx?ID=11526 — بنام: Hugo Chávez Frías
- ↑ President Hugo Chavez confirmed dead |BBC News
- ↑ http://www.venelogia.com/archivos/6600/
- ↑ ناشر: دی گارجین — تاریخ اشاعت: 18 اکتوبر 2011 — Statesmen and stature: how tall are our world leaders? — اخذ شدہ بتاریخ: 17 جون 2018
- ↑ http://archive.ph/sXXeJ
- ↑ http://inogolo.com/pronunciation/d573/Hugo_Ch%E1vez
- ↑ http://www.forvo.com/word/hugo_ch%C3%A1vez/
- ↑ "اوگو چاویس پھیپھڑوں کے انفیکشن کا شکار"
{{حوالہ خبر}}
: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے:|pmd=
(معاونت) والوسيط غير المعروف|seperator=
تم تجاهله (معاونت)
- 1954ء کی پیدائشیں
- 28 جولائی کی پیدائشیں
- 2013ء کی وفیات
- 5 مارچ کی وفیات
- امریکیت مخالف
- اموات بسبب سرطان
- اموات بسبب قولومستقیمی سرطان
- ضد سامراجیت
- ضد صیہونیت
- کاتھولک اشتراکیت پسند شخصیات
- وفیات بسبب دورہ قلب
- وینزویلا کے صدور
- وینزویلا میں سرطان سے اموات
- وینزویلائی اشتراکیت پسند
- وینزویلائی انقلابی
- وینزویلائی باغی
- وینزویلائی جمہوری فعالیت پسند
- وینزویلائی رومن کیتھولک
- اکیسویں صدی کے وینزویلائی سیاست دان
- شخصیات جو دفتر میں انتقال کر گئے