44 ق م
Appearance
واقعات
[ترمیم]- 15 مارچ: جولیس سیزر کو قتل کر دیا گیا۔ مارک انتھونی جولیس سیزر کا جانشین بن گیا۔
- 20 مارچ: روم میں جولیس سیزر کی آخری رسومات ادا کی گئیں۔ 2 ستمبر: فرعون مصر ملکہ قلوپطرہ نے اپنے بیٹے سیزاریئن کو ولی عہد مقرر کر دیا۔