مندرجات کا رخ کریں

ستیاگرہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ستیاگرا سے رجوع مکرر)
مہاتما گاندھی مشہور نمک مارچ کی قیادت کرتے ہوئے۔ نمک مارچ ستیا گرہ کی اعلیٰ مثال ہے۔

ستیاگرا (معنی: ستیا:سچ:گرا:اڑنا)[1] ایک مہم کا نام ہے، جسے کانگریسی رہنما گاندھی جی نے شروع کیا تھا۔ اس کا مطلب ہے سچ کے لیے عدم تشدد اور استقامت کے ساتھ ڈٹے رہنا، اس مہم میں گاندھی کے فلسفہ عدم تشدد اور عوامی مزاحمت دونوں شامل ہیں۔ اس اصطلاح کے موجد بھی گاندھی تھے۔

گاندھی نے برصغیر کی آزادی کی مہم اور جنوبی افریقا میں ہندوستانیوں کو حقوق دلانے کے لیے اس فلسفے کو اپنایا۔ یہ فلسفہ نیلسن منڈیلا، مارٹن لوتھر اور کئی سماجی کارکنوں کو متاثر کر گیا۔ اس فلسفے پر عمل پیرا لوگوں کو ستیاگراہی کہتے ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. http://www.gandhifoundation.net/about%20gandhi6.htm “Truth (satya) implies love, and firmness (agraha) engenders and therefore serves as a synonym for force. I thus began to call the Indian movement Satyagraha, that the is to say, the Force which is born of Truth and Love or nonviolence, and gave up the use of the phrase “passive resistance”، in connection with it, so much so that even in English writing we often avoided it and used instead the word “satyagraha” itself or some other equivalent English phrase.”