17 مارچ
Appearance
15 مارچ | 16 مارچ | 17 مارچ | 18 مارچ | 19 مارچ |
واقعات
[ترمیم]- 624 ء مسلمانوں نے حق و باطل کے پہلے معرکے غزوہ بدر میں فتح حاصل کی۔[1]
- 1672ء انگلینڈ نے ہالینڈ کے خلاف جنگ کا اعلان کر دیا۔[1]
- 1824ء انگلینڈ اور ہالینڈ کے درمیان تجارتی معاہدہ طے ہوا۔[1]
- 1932ء جرمن پولیس نے ہٹلر کے ہیڈ کوارٹر پر چھاپا مارا۔[1]
- 1996ء قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے عالمی کرکٹ کپ کے فائنل میں سری لنکا نے آسٹریلیا کو ہرادیا۔[1]
- 2008ء - نو منتخب قومی اسمبلی نے 1973ء کے آئین کے تحت حلف اٹھا لیا۔
- 2008ء - مینگورہ پولیس لائنز میں مبینہ خودکش حملہ، 3 اہلکار جاں بحق، 6 زخمی۔
- 2009ء - افتخار محمد چوہدری سمیت تمام معزول جج بحال۔
ولادت
[ترمیم]- 1920ء - شیخ مجیب الرحمان - بنگالی رہنما اور اور بنگلہ دیش کے بانی۔
- کیری جانسن برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کی اہلیہ
وفات
[ترمیم]- 2019ء - پروفیسر حشمت اللہ لودھی،نامور ماہر تعلیم اور مصنف
تعطیلات و تہوار
[ترمیم]- سینٹ پیٹرک ڈے
- 1861ء اٹلی نے آزادی کا اعلان کیا۔[1]