18 نومبر
Appearance
16 نومبر | 17 نومبر | 18 نومبر | 19 نومبر | 20 نومبر |
ﻭﺍﻗﻌﺎﺕ
[ترمیم]- 1980 ﺀ ﮨﻨﮉﺭﺍﺱ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﻞ ﺳﻠﻮﺍﮈﻭﺭ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﺍﻣﻦ ﻣﻌﺎﮨﺪﮮ ﭘﺮ ﺩﺳﺘﺨﻂ ﮐﯿﮯ ﮔﺌﮯ
- 1976 ﺀ ﺍﺳﭙﯿﻦ ﻣﯿﮟ ﺳﯿﻨﺘﯿﺲ ﺳﺎﻟﮧ ﺁﻣﺮﯾﺖ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺟﻤﮩﻮﺭﯾﺖ ﻗﺎﺋﻢ ﮨﻮﺋﯽ
- 1918 ﺀ ﻟﭩﻮﯾﺎ ﻧﮯ ﺭﻭﺱ ﺳﮯ ﺁﺯﺍﺩﯼ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﯿﺎ
- 1912 ﺀ ﺍﻟﺒﺎﻧﯿﮧ ﻧﮯ ﺗﺮﮐﯽ ﺳﮯ ﺁﺯﺍﺩﯼ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﯿﺎ
ﻭﻻﺩﺕ
[ترمیم]- 1999ء - ﺍﻇﮩﺮ ﻓﺮﯾﺪ ﺑﺮﯾﺎﺭ
( ﻣﮑﯿﻨﯿﮑﻞ ﺍﻧﺠﯿﻨﺌﺮ )
- 1987ء - حمائمہ ملک ایک پاکستانی اداکارہ و ماڈل ہیں.
- 1863ء - حمید الدین فراہی برصغیر پاک و ہند کے ممتاز قرآنی مفسر
- 1935ء - راجہ ظفر الحق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے چئیرمین وموتمر عالم اسلامی کے سیکرٹری
- 1992ء - محمد عرفان سعید بھٹی، ایک پاکستانی بیڈمنٹن کھلاڑی ہیں۔
- 1917ء - یوسف خٹک، تحریک پاکستان کے فعال کارکن تھے۔
- 1918ء - یوسف ناظم، اردو ادب میں طنز و مزاح کے نثرنگار تھے۔
ﻭﻓﺎﺕ
[ترمیم]- 1962ﺀ - ﻧﯿﻠﺰ ﺑﻮﮨﺮ، ﮈﯾﻨﺶ ﻣﺎﮨﺮ ﻃﺒﯿﻌﯿﺎﺕ
- 2016ﺀ - حاجی محمد عدیل، پاکستانی سیاست دان۔ سابق سینٹر ،صوبائی وزیر صوبائی ڈپٹی سپیکر
- 1914ء - شبلی نعمانی، فلسفی، مصنف
- 2017ء - عز الدین علیہ، ایک تونس میں پیدا ہونے والا فیشن کے لباسوں کا ڈیزائنر اور جوتوں کا ڈیزائنر تھا.
- 2018ء - محمد عبد الوہاب، پاکستان کی تبلیغی جماعت کے تیسرے امیر تھے۔